1397122208334258616893424

ڈالر کی اونچی اڑان

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے 53 پیسے مہنگا ہوگیا. انٹر بینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند سطح166.13 روپے پر بند ہوا. 3 روز میں ڈالر 7.46 روپے مہنگا ہوچکا ہے.

مزید پڑھیں:  کرپٹ افسران کے گرد گھیرا تنگ، ایف بی آر کے 12 افسران فارغ