The New Zealand team will tour India

نیوزی لینڈ کی ٹیم بھارت کادورہ کرے گی

ویب ڈیسک (نیوزی لینڈ)ہمیں انگوٹھا دکھانےکےدوماہ بعد نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نومبرمیں بھارت میں تین ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل اور دوٹیسٹ میچ کھیلنےآئےگی اسی سریزسے بھارت میں کرکٹ کےہوم سیزن کا آغازہوگا۔

کوروناوائرس کےباعث آئی پی ایل اورٹوئنٹی 20ورلڈ کپ کابھارت میں انعقاد نہیں ہورہا تاہم نیوزی لینڈ کےخلاف سیریزبھارت میں کرکٹ کےمیدانوں کودوبارہ آباد کرنےکاباعث بنےگی۔

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل :کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

واضح رہے کہ چند دن قبل پاکستا ن کے دورے کے موقع پر پہلا ون ڈے انٹرنیشنل شروع ہونے سے عین قبل کیوی ٹیم سیکورٹی تھریٹ کے باعث واپس چلی گئی تھی،جس کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے بھی پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  اوور بلنگ پر 3سال کی سزا کا بل منظور