نعشِں چورالیں

خاتون نے سابق شوہر کی لیب سے نعشیں چرالیں

ویب ڈیسک :ایک خاتون نے اپنے سابق شوہر کی لیب سے لوگوں کی منجمد نعشوں اور دماغ چرا لیے جنہوں نے مرنے سے قبل مستقبل میں دوبارہ زندہ ہونے کی امید میںاس کے سائنسدان شوہر کوہزاروں پائونڈ ادا کیے تھے ۔اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ روس کے شہر ماسکو میں پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  تھانہ بنی گالہ کےمقدمہ میں‌ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور ودیگربری

59 سالہ والیریا اڈالووا اور اس کی کمپنی کے عملے نے ان نعشوں کی باقیات چوری کیں جو ان کے سابقہ شوہر ڈینیلا میدی دیو کی لیب میں محفوظ تھیں۔ کچھ لاشیں برطانیہ اور امریکہ سے تعلق رکھنے والے متوفی افراد کی تھیں۔

مزید پڑھیں:  بغیر مینڈیٹ مسلط پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ کامیاب نہیں ہوگا، علی امین گنڈاپور