بھارتی ریاست آسام میں ریاستی دہشتگردی

بھارتی ریاست آسام میں ریاستی دہشتگردی

بھارت کی ریاست آسام کے ضلع دارنگ میں مسلمانوں پر زمین تنگ کر دی گئی پولیس نے سیکڑوں گھر مسمار کردیئے۔ احتجاج کرنے پر لوگوں پر سیدھی گولیاں چلا دیں آنسوگیش کی شیلنگ بھی کی گئی جس کے نتیجےمیں متعدد افراد شہید ، درجنوں زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی حملے جاری ،مزید 32فلسطینی شہید ہوگئے

جھڑپ اس وقت شروع ہوئی جب سیکورٹی اہلکاروں کی ٹیم تجاوزات ختم کرنے کے بہانے علاقےمیں داخل ہوئی اس دوران ہزاروں مقامی لوگ جمع ہوئے اور انخلاء مہم کے خلاف نعرے لگائے۔پولیس نے مزاحمت کرنے پرمقامی لوگوں کے گھر مسمار کر دیئے اور فائرنگ کرکے متعدد افراد کو شہید اور زخمی کر دیا

مزید پڑھیں:  سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا،سرمایہ کاری معاہدوں پر دستخط کا امکان