climate

بچے موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات کا شکار ہوں گے،تحقیق

ویب ڈیسک :ماہرین نےخبردار کیاہےکہ اگر کرہ ارض اپنی موجودہ رفتار سےگرم ہوتارہاتو ایک 6 سالہ بچہ اپنےدادا دادی کی نسبت تقریباََتین گنازیادہ آب و ہواکی وجہ سے پیداہونےوالی آفات کاسامنا کرےگا۔

تازہ ترین تحقیق کےمطابق موجودہ موسمیاتی تبدیلی کی شکاردنیامیں رہنےوالےبچوں کو ماضی کے بچوں کے مقابلےمیں جنگل کی آگ سےدوگنا،سمندری طوفانوں سے 1.7 گنا،دریائوں میں سیلاب سے 3.4 گنا، فصلوں کی کمی سے 2.5 گنا اور 1960 میں پیداہونےوالےبچوں کےمقابلےمیں 2.3 گنا زیادہ خشک سالی دیکھنی پڑسکتی ہے۔

مزید پڑھیں:  سائبر کرائم ایف آئی اے سے علیحدہ ،نئی اتھارٹی بنا دی گئی

جرنل سائنس میں اس ہفتے شائع ہونےوالےیہ نتائج مصنف وِم تھیری کی موسمیاتی تبدیلی کی بین النسل اثرات بارے مطالعےکانچوڑہیں۔

مزید پڑھیں:  ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی گئی

متعددخطوں کی آب وہوااورآبادیاتی ماڈلزپرروشنی ڈالتےہوئے،تھیری اوران کےشریک 36 ساتھیوں نے پچھلی نسلوں کودرپیش خطرات کاموازنہ ان انتہائی واقعات کی تعدادسےکیاجو آج کےبچےاپنی زندگی میں دیکھیں گے۔

مطالعہ کہتا ہےکہ آج کےبچےاوسطاََ پانچ گنازیادہ آفات سے دوچار ہوں گے150 سال پہلے کےمقابلےمیں۔