ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل

ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل میڈیا لانچ کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک :سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل کو لانچ کرنے کے منصوبے کا اعلان کر دیا ہے ۔ توقع کی جا رہی ہے بیٹا لانچ آئندہ ماہ شروع کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  امریکا نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی

ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کہنا ہے کہ انہوں نے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے ظلم کے سامنے کھڑے ہونے کے لیے یہ پلیٹ فارم بنایا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ ہم ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں طالبان کو ٹویٹر کے استعمال کی آزادی رہی لیکن امریکی صدر کو ٹویٹر کے استعمال پر باپندی کاسامنا کر نا پڑا۔

مزید پڑھیں:  سعودی عرب :حج ویزوں کے حوالے سے نئے ضوابط کا اعلان