مردان :تبلیغی مرکز قرنطینہ سینٹرسے62 افغان باشندے وطن روانہ کر دئیے گئے .تبلیغی مرکز ترجمان کا کہنا تھا کہ افغان باشندے طورخم کے راستے جائیں گے .مرکز میں اب 112غیر ملکی رہ گئے.فلائٹ بحالی کے بعد دیگر غیر ملکی بھی جائیں گے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments