شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر زلزلے نے تباہی مچادی

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب علاقوں میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی، زلزلے میں 200 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل پر انوار الحق کاکڑ اور حنیف عباسی میں تکرار

مقامی ذرائع کے مطابق زلزلے کی وجہ سے متاثرین شمالی کے سینکڑوں گھر بھی منہدم ہو گئے ہیں۔

ڈنگر لگاڈ، افغان دوبئی، برمل، بستہ ملا اور دیگر علاقوں میں 200 سے زیادہ افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں نئے گورنر کی تقرری،حکومت اور فضل الرحمان رابطہ ٹوٹ گیا

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔