کابل مسجد میں دھماکا

کابل: وزارت داخلہ کی عمارت کےقریب مسجد میں دھماکا ،3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

افغان دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کی عمارت کےقریب دھماکا ہوا ہے جس میں 3 افراد جاں بحق اور 25 سے زائدکے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔افغان حکام کے مطابق دھماکا مسجد میں ہوا، مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں، حکام کی جانب سے جاں بحق افراد اور زخمیوں کی تعداد نہیں بتائی گئی۔

مزید پڑھیں:  جسٹس شوکت صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری

عرب میڈیا کے مطابق مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 25 سے زائدکے زخمی ہونےکی اطلاعات ہیں۔افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مسجد میں عام نمازیوں سمیت وزارت داخلہ کے اہلکار نماز ادا کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل پر انوار الحق کاکڑ اور حنیف عباسی میں تکرار