جمرود میں اراضی

جمرود، خوڑ غاڑہ میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ، ایک جاں بحق

ویب ڈیسک: جمرود میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق جمرود کے علاقے ملاگوری خوڑ غاڑہ میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں اختر علی نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق د ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے
پولیس نے بتایا کہ جمرود میں رونما ہونیوالے واقعے کی وجہ زمینی تنازعہ تھا۔

مزید پڑھیں:  9مئی کےمنصوبہ سازوں اورسہولت کاروں سےمذاکرات نہیں ہونگے، آئی ایس پی آر