ویب رپورٹ : دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اب تک چارلاکھ2ہزار 686 اموات ہوئی ہیں جبکہ70 لاکھ سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔
امریکہ میں سب سے زیادہ ایک لاکھ12ہزار 101 اموات ہوئی ہیں جبکہ برطانیہ میں 40ہزار 465 ،برازیل میں36 ہزار44 ، اوراٹلی میں33ہزار846 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
کوروناوائرس سے اب تک34 لاکھ سے زائد افرادصحت یاب ہوچکے ہیں.