ٹل: محکمہ صحت کے مطابق تحصیل ٹل کے یو سی دلن میں ایک اور سکول ٹیچر کورونا سے جاں بحق،محکمہ صحت ہنگوکے مطابق تین دن قبل پرائمری سکول کے 45 سالہ سرکاری استاد نوید اقبال کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آ گیا تھا ، کورونا وائرس سے فوت شدہ سرکاری استاد کو ایس او پیز کے تحت اپنے گاوں دلن میں سپردخاک کر دیا گیا ، اب تک ہنگو میں کورونا وائرس سے 7 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments