29coronavirus editorial superJumbo v7

دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعداد81لاکھ سے تجاوز کر گئی

ڈیسک رپورٹ : دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعداد81لاکھ سے تجاوز کر گئی،4لاکھ39ہزار سے زائد ہلاک.

42لاکھ13ہزارافرادصحت یاب، امریکہ میں21لاکھ83ہزارافرادمتاثر،ایک لاکھ18ہزارسے زائد ہلاک،
برا زیل میں ہلاکتیں 44ہزارا و ر برطانیہ میں 42 ہزار کے قریب پہنچ گئیں.

مزید پڑھیں:  اسرائیل کا رفح پر حملہ،بچوں سمیت 26فلسطینی شہید

بھارت میں متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ 43 ہزار ا و ر ہلاکتیں 10 ہزار کے قریب پہنچ گئیں۔

مزید پڑھیں:  عالمی بینک کے ساتھ مذکرات کا آغاز، 8ارب ڈالرز ملنے کی توقع