Shah Mehmood Qureshi 3 750x369 1

پاکستانی ہائی کمیشن کاعملہ واپس آئےگا توبھارت کاعملہ بھی واپس جائیگا – وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کاعملہ واپس آئےگا توبھارت کاعملہ بھی واپس جائیگا، بھارت کےپاکستانی ہائی کمیشن عملےپرالزامات بےبنیادہیں،بھارتی الزامات پرخاموش نہیں بیٹھیں گےہم بھی جواب دینگے،

مزید پڑھیں:  حج آپریشن کا شیڈول جاری، عازمین کی روانگی 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گی

بھارت جس قسم کارویہ اپنائےگاویساہی جواب دیاجائےگا،پاکستانی ہائی کمیشن کاعملہ واپس آئےگا توبھارت کاعملہ بھی واپس جائیگا،بھارت میں مسلمانوں اوراقلیتوں کیساتھ سلوک دنیادیکھ رہی ہے،خودبھارتی عوام ہندوتواسوچ سےنالاں ہیں،عالمی برادری آج بھارت کوخطے کے  امن  کیلئےخطرہ سمجھتی ہے۔

مزید پڑھیں:  مردان، 5 روزہ پولیو مہم میں 4 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائَ جائینگے