sc building

عدلیہ مخالف توہین آمیز ویڈیو، سوموٹو نوٹس : قاضی افتخارالدین مرزا کو نوٹس جاری

اسلام آباد: عدالت نے عدلیہ کی بے توقیر کرنے والے قاضی افتخارالدین مرزا کو نوٹس جاری کر دیا،کیس کی سماعت دو جو لائی تک ملتوی کر دی گئی ،اٹارنی جنرل اور ڈی جی ایف آئی اے کو بھی نوٹس جاری کر دیا گیا، سپریم کورٹ میں عدلیہ مخالف توہین آمیز ویڈیو کے خلاف سو موٹو نوٹس لیں،

مزید پڑھیں:  ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار

اٹارنی جنرل یہ آپکا ادارہ کیا کر رہا ہے،جو کچھ ہوا یہ مکمل طور پر ہمارے لئے ناقابل قبول ہے،آپ نے اس سارے معاملے پر کیا کاروائی کی،کاروائی کے لئے معاملہ ایف آئی سائبر کرائم ونگ کو بھیجا گیا،ایف آئی اے نے الیکٹرانک کرائم 2016 کے تحت مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے،

مزید پڑھیں:  آڈیو لیک کیس، جسٹس بابر ستار کیخلاف درخواستیں جرمانے کیساتھ خارج

ایف آئی اے کی طرف سے کچھ نہیں کیا گیا، ججز نے پہلے بھی کچھ شکایات ایف آئی اے کو بھیجیں، پولیس نے علامہ افتخار الدین کو سپریم کورٹ سے حراست میں لے لیا،علامہ افتخار الدین کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔