جنوبی وزیرستان: کوارڈینیٹر ٹو پرائم منیسٹر آف پاکستان احمد خان نیازی کا تفصیلی دورہ وانا میڈیا سے بات چیت، احمدخان نیازی کے مطابق فاٹا انضمام کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس سے لڑنے والے ڈاکٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہے،
ڈاکٹرز کورونا وبا کیخلاف فرنٹ لائن پر ہیں وہ اپنے آپ کو اکیلے نہ سمجھیں، پاک افغان بارڈر کا دورہ کیا کھولنے کیلئے وزیراعظم پاکستان کو اگاہ کرینگے، بارڈر کے آس پاس عوام کو شدید مشکل درپیش ہیں، وزیر ستان کے پہاڑی علاقے انتہائی خوبصورت ہے،
ٹورزم ڈیلوپمنٹ کرینگے،پاک آرمی اور مقامی لوگوں کی تعاون آمن وآمان قائم ہوا، احمدخان نیازی نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹراور شولام شیخہ فاطمہ بنت مبار ہسپتال کا دورہ کیا۔