پشاور:پنک بس سروس میں ٹھیکداروں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے کروڑوں کی بسیں چمکنی ڈیپو پرزنگ آلود ہونے لگیں،ٹرانس پشاور نے پنک بس سروس کیلئے نیا ٹینڈر جاری کردیاہے ،ٹرانس پشاورکے مطابق 7بسیں ایبٹ آباد اور7مردان میں چلے گی،بسیں خواتین اور12سال سیکم عمربچوں کیلئے مختص ہیں،جاپان حکومت نیصوبائی حکومت کو2018میں14بسیں دئیے تھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments