10

شام میں سرکاری فوج کی ادلب صوبے کے اہم شہر کی جانب پیشقدمی

شام میں سرکاری فوج نے ادلب صوبے کے اہم شہر Maarat-Al-Numan کی جانب پیشقدمی کی ہے جبکہ ملک کے شمال مغربی حصے میں شدید لڑائی اورگولہ باری جاری ہے

مزید پڑھیں:  ممبئی، افغانستان کی قونصل جنرل ذکیہ وردک سے 25 کلو سونا برآمد

انسانی حقوق کے بارے میں شام کے ایک نگران ادارے نے کہاہے کہ باغیوں نے جنوبی ادلب میں سرکاری فورسز کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے شہرکامشرقی حصہ واپس حاصل کرنے کی کوشش کی۔

مزید پڑھیں:  حماس کے حملے میں 3اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں