ویب ڈیسک (اسلام آباد): ملک میں کورونا کےایکٹوکیسزکی تعداد8 ہزار 877 ہوگئی، اب تک
2 لاکھ 98 ہزار 55 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 31 ہزار691 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، 625 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، جبکہ مزید 15 افراد جاں بحق ہوگئے، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار499 ہوگئی ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments