ویب ڈیسک(ہری پور): ہری پور کے دورافتادہ علاقہ سرائے نعمت خان کا رہائشی ترکی بارڈرپر جان بحق، عبدالرحمان غیر قانونی طور پر یورپ جاتے ہوئے سکیورٹی فورسزکی فائرنگ کا شکار ہوا، عبدلرحمان کی میت آج رات آبائی علاقہ نورپور سرائے نعمت خان پہنچے گی، عبدالرحمان کی نماز جنازہ کل صبح 10بجے ادا کی جائے گی، ترکی باڈر پرسکیورٹی فورسزکی فائرنگ سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments