unnamed 66

اپوزیشن ووٹ کو عزت دو کی بجائے نوٹ کو عزت کے لئے جمع ہورہی ہے .مراد سعید

ویب ڈیسک:اپوزیشن ووٹ کو عزت دو کی بجائے نوٹ کو عزت کے لئے جمع ہورہی ہے، مراد سعید کا کہنا تھا کہ حوسِ زر نے ان کو اتنا اندھا کردیا ہے، یہ اپنی چوری بچانے کے لیے اتنے گر چکے ہیں کہ اب ان کا قبلہ و کعبہ پیسہ ہے، ان کا ایقاد چوری ہے۔ ان کی سیاست بد معاشی ہے،ان کی تہذیب "نوٹ کو عزت دو” اور ان کے مطالبات ایسے ہیں،کہ ان کو بابائے قوم کے مزار کی بے حرمتی کرنے کی کھلی چھٹی دو۔

مزید پڑھیں:  سوات، وین کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 16 مسافر زخمی