02f5d04a 3f83 40a8 8870 a18e079394f4

اسلامی یونیورسٹی فوری طور پرخالی کروا لی گئی

ویب ڈیسک(اسلام آباد): بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی میں دہشتگردی کا خدشہ، تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا، اسلامی یونیورسٹی فوری طور پرخالی کروا لی گئی، یونیورسٹی ایک ہفتے کیلئے بند کردی گئی۔

مزید پڑھیں:  پاک چین کا سی پیک منصوبوں پر تعاون بڑھانے پر اتفاق