khan por scaled

گورنمنٹ گرلز ہائرسیکینڈری سکول خانپور میں 5 کرونا پازیٹوکیس سامنے آگئے

ویب ڈیسک (ہری پور) : ہری پور کے گورنمنٹ گرلز ہائرسیکینڈری سکول خانپور میں 5 کرونا پازیٹوکیس سامنے آگئے ہیں ، ہری پورDEOافس کی جانب سے کرونا کیس پازیٹو انے پر اگلے پانچ روز کیلئے سکول کو بند کردیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  جعلی سرکار کو جلد زمین بوس کردیں گے ، بیرسٹر سیف