855026 7309427 taaaaaxxx updates

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی گئی۔ ترجمان ایف بی آر

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ترجمان ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی گئی ہے، اس حوالے سے ایف بی آر سے منسوب خط جعلی ہے۔ تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی :خوڑ میں نہاتے ہوئے 8سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق