پی ڈی ایم اتحاد

پی ڈی ایم اتحاد صرف امیدوار کھڑے کرنے تک محدود رہا

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کی تین قومی اسمبلی کی نشستوں پر پاکستان جمہوری تحریک کا اتحاد صرف امیدوار کھڑے کرنے تک محدود رہا جبکہ تحریک انصاف کا مقابلہ کرنے کیلئے صرف پارٹی امیدوار نے ہی تمام مہم چلائی ہے مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات،مردان این اے 22میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت

ویب ڈیسک :مردان این اے 22 میں ضمنی انتخابات کے لئے مردان پولیس نے سیکیورٹی انتظامات سخت کر دئے ۔این اے 22میں مجموعی طور پر 330پولنگ اسٹیشن قائم کر دیا گیا ہے ۔98پولنگ اسٹیشنزحساس اور 232انتہائی حساس قرار دیئے گئے۔پولنگ مزید پڑھیں

دوآبہ ،مختلف کارروائیوں میں ایک اشتہاری اور منشیات فروش گرفتار

ویب ڈیسک :دوآبہ پولیس نے دوہرے قتل کیس میں مطلوب خطرناک اشتہاری کو گرفتار کر لیا ۔خطرناک اشتہاری اپنی پھوپھی اور مخالف فریق کے قتل میں مطلوب تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق اشتہاری محمد یعقوب اپنے پھوپھی زاد کے اقدام قتل مزید پڑھیں

صوبائی الیکشن کمشنر

سیکورٹی کیلئے خاطرخواہ انتظامات کئے گئے ہیں، صوبائی الیکشن کمشنر

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا کے تینوں حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل شروع ہوچکا ہے۔اس حوالے سے صوبائی الیکشن کمشنر محمد فرید آفریدی کا کہنا تھا کہ سیکورٹی کے لئے خاطرخواہ انتظامات کئے گئے ہیں۔ ان حلقوں کے مزید پڑھیں

چارسدہ حلقہ این اے 24 میں ایمل ولی ولی اور عمران خان آمنے سامنے ،ووٹنگ کا عمل شروع

ویب ڈیسک :چارسدہ حلقہ این اے 24 میں ووٹنگ کا عمل پر امن طریقے سے شروع،لوگوں میں جوش و خروش پایا جاتا ہے،کون جیتے گا ؟کون ہارے گا؟عوام کا ملا جلا ردعمل،لوگ شام تک نتائج کا بے صبری سے انتظار مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات خیبر پختونخوا

ضمنی انتخابات خیبر پختونخوا ، کیلئے کل میدان سجے گا

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا کے 3 قومی اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے کل میدان سجے گا۔ انتخابی مہم کا وقت گزشتہ آدھی رات کو ختم ہو گیا ۔غیر یقینی صورتحال کیوجہ سے عوامی سطح پر انتخابی مہم میں روایتی جوش مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ڈینگی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے ایک اور شخص متاثر

پشاور: خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ ایک اور شخص جاں بحق ہو گیا ،مرنے والوں کی مجموعی تعداد 14 ہوگئی ۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 382 کیسز رپورٹ ہوئے۔پشاور 170،مردان اور ملاکنڈ میں 34 ،34 نئے کیسز رپورٹ مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات این اے 24

ضمنی انتخابات این اے 24 چارسدہ ٹو کیلئے الیکشن مواد کی تقسیم کا ر مکمل

ویب ڈیسک :قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24چارسدہ ٹو کے لئے الیکشن مواد کی تقسیم کا ر مکمل کر لیا گیا ۔ پانچ لاکھ سے زائدووٹرز کی لئے 384پولنگ سٹیشنز بنائے گئے ہیں جن میں 196مرد ووٹرز کیلئے 154خواتین مزید پڑھیں

الیکشن مہم ختم،16امیدوارمدمقابل،تمام پولنگ سٹیشن حساس قرار

الیکشن مہم ختم،16امیدوارمدمقابل،تمام پولنگ سٹیشن حساس قرار

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی تین خالی نشستوں پرکل اتوار کے روز ہونیوالے الیکشن کیلئے قائم تمام پولنگ سٹیشنوں کو انتہائی حساس اور حساس پولنگ سٹیشنوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے تینوں حلقہ جات میں مجموعی طور مزید پڑھیں

پشاور این اے 31 ضمنی الیکشن

پشاور میں این اے 31 ضمنی الیکشن پشاور میں سرکاری طور پر چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک :کل تمام ڈسٹرکٹ پشاور میں سرکاری طور پر چھٹی کا نوٹیفکیشن پشاور میں این اے 31 ضمنی الیکشن ڈسٹرکٹ پشاور میں سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کالجوں یونیورسٹیوں کی چھٹی کا اعلان ڈپٹی کمشنر پشاور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا.

این اے 31پشاور

این اے 31پشاور ، 1988سے 2018تک انتخابی تاریخ کے آئینے میں

ویب ڈیسک :قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31پشاور کی تاریخی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو، سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر اعلیٰ آفتاب احمد مزید پڑھیں

کے پی کے 58 سرکاری ہسپتالوں

صوبہ کے58سرکاری ہسپتالوں کو ٹھیکہ پر دینے کیلئے پیشکش طلب

ویب ڈیسک : محکمہ صحت نے خراب کارکردگی پر صوبہ کے مختلف اضلاع میں مزید58سرکاری ہسپتالوں کے مالی اور انتظامی امور نجی اشتراک کے ساتھ چلانے کیلئے خواہشمند این جی اوز سے پیشکش طلب کر لی ہے اس سلسلے میں مزید پڑھیں

طالبان افغانستان جانے کا سلسلہ

مسلح طالبان کے سوات سے واپس افغانستان جانے کا سلسلہ شروع

سوات (فیاض ظفر) سوات میں عوام کی جانب سے شدید احتجاج کے بعد مسلح طالبان نے سوات سے واپس افغانستان جانے کا سلسلہ شروع کردیا ۔ تحصیل مٹہ کے بالائی علاقوں میں موجود لوگوں کے مطابق دو ماہ قبل آنے مزید پڑھیں

صحت کارڈ

صحت کارڈ مریضوں کو غیر معیاری ادویات کی فراہمی

ویب ڈیسک : صحت کارڈ پر مفت علاج کیلئے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں داخل مریضوں کو انتہائی گھٹیا معیار کی ادویات کی فراہمی سے متعلق شکایات شدید ہوگئی ہیں۔ اس سلسلے میں مختلف اضلاع کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی مزید پڑھیں

پختونخوا ضمنی انتخاب کی تیاریاں

پختونخوا ، قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخاب کی تیاریاں مکمل

خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی تین خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ انتخابی مہم آج رات 12 بجے ختم ہوجائیگی ہفتہ کے روز پولنگ عملہ میں پولنگ سامان تقسیم کیاجائیگا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق خیبر مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات این اے31

ضمنی انتخابات، این اے31 کے تمام 265پولنگ سٹیشن انتہائی حساس قرار

ویب ڈیسک :قومی اسمبلی کے حلقہ این اے31پرضمنی انتخابات کیلئے تمام 265پولنگ اسٹیشنوں کو انتہائی حساس قراردے دیا گیا جس کیلئے سیکورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا ہے اور3600پولیس اہلکاران پولنگ اسٹیشنوں پر تعینات کئے جائیں گے،ہر پولنگ اسٹیشن پر مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان دو اضلا ع جنوبی وزیر ستان اپر اورلوئر میں تقسیم

جنوبی وزیر ستان دو اضلا ع جنوبی وزیر ستان اپر اورلوئر میں تقسیم

ویب ڈیسک:جنوبی وزیر ستان نیا ضلع قائم ،جنوبی وزیر ستان اپر اورلوئر اعلامیہ جاری. اعلامیہ کے مطابق اپر جنوبی وزیرستان میں سب ڈویژن سروکئی اور لدھا شامل ہونگے جبکے جنوبی وزیرستان لوئر میں وانا کو شامل کیا گیا ہے. اس مزید پڑھیں