کبل میں ہیضہ وباء پھوٹ پڑی

کبل میں ہیضہ وباء پھوٹ پڑی،3خواتین جاں بحق،70ہسپتال پہنچ گئے

ویب ڈیسک :سوات کی تحصیل کبل کے علاقے مابنڑ میں ہیضے کی وبا پھوٹنے سے تین خواتین جاں بحق اورستر سے زائد افراد ہسپتال پہنچ گئے ہیں۔ محکمۂ صحت کے مطابق تین روز کے دوران ہیضے سے متاثرہ محمد پرویز مزید پڑھیں

پانی پنجاب میں استعمال

خیبرپختونخواکے حصے کاپانی پنجاب میں استعمال ہونے کاانکشاف

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کے حصہ کا 23لاکھ 95ہزارکیوبک فٹ پانی پنجاب استعمال کر رہا ہے۔ اس بات کا انکشاف محکمہ آبپاشی خیبر پختونخواکی جانب سے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کردہ دستاویزات میں ہوا ہے ۔ دستاویزات کے مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں کے طلبہ

پہلی بار سرکاری سکولوں کے طلبہ نے بغیر ہوم ورک چھٹیاں گزار دیں

ویب ڈیسک :پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہے کہ سرکاری سکولوں میں تعلیمی سال موسم گرما کے بعد شروع ہو رہا ہے، تعطیلات اور کتب کی عدم فراہمی کے نتیجے میں رواں سال خیبر پختونخوا کے سرکاری طلبہ نے مزید پڑھیں

پروفیشنل ٹیکس

خیبر پختونخوامیں پھرسے پروفیشنل ٹیکس کی وصولی شروع

ویب ڈیسک : محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن خیبر پختونخوا نے ایک بار پھر سے صوبے میں کاروباری سرگرمیوں پر سالانہ ایک لاکھ روپے تک پروفیشنل ٹیکس وصول کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ایکسائز و ٹیکسیشن مزید پڑھیں

الیکٹرک ٹرانسپورٹ سسٹم

صوبہ میں الیکٹرک ٹرانسپورٹ سسٹم شروع کرنے پرغور

ویب ڈیسک :پیٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں میں مسلسل اضافے کی وجہ سے صوبائی حکومت نے صوبے میںالیکٹرک ٹرانسپورٹ سسٹم شروع کرنے پر مشاورت شروع کردی ہے اس سلسلے میں محکمہ ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کی تیار کردہ سفارشات کو جلد حتمی مزید پڑھیں

طلبہ ڈگریوں سے محروم

طلبہ ڈگریوں سے محروم، معاملہ صوبائی اسمبلی پہنچ گیا

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوااسمبلی میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ وٹیکنالوجی پشاورکے طلبہ کو ڈگریاں جاری نہ ہونے کامعاملہ اٹھا یا گیا ۔ جے یو آئی کی رکن ریحانہ اسماعیل نے توجہ دلائونوٹس پیش کرتے ہوئے کہاکہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ وٹیکنالوجی پشاور اپنی مزید پڑھیں

پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں

پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں من مانا اضافہ

ویب ڈیسک :پشاور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بے لگام ہو گئیں، دکانداروں نے سرکاری نرخنامہ کو نظرانداز کر کے من مانی قیمیں مقرر کر رکھی ہیں،سرکاری نرخنامہ کے مطابق سبز مرچ 130، لیموں کاغذی 180، لہسن چائنہ 320، مزید پڑھیں

رات 8بجے کے بعدگھر س

بچوں کے رات 8بجے کے بعدگھر سے نکلنے پر پابندی کی تجویز

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا حکومت نے پشاو رمیں بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے بچوں کے رات 8بجے کے بعد گھروں سے باہر نکلنے کی تجویز پیش کردی ہے جبکہ خیبرپختونخوااسمبلی میںاپوزیشن اراکین نے بچوں کے مزید پڑھیں

ڈالر انٹربینک مارکیٹ

ڈالر انٹربینک مارکیٹ میں 226 روپے سے بھی متجاویز

ویب ڈیسک :انٹربینک مارکیٹ میں تیسرے روز بھی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 4 روپے مہنگا ہوگیا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے قرض پروگرام کی بحالی کے مزید پڑھیں

پسند کی شادی نو عمر جوڑے

مظفرگڑھ :پسند کی شادی سے روکنے پرنو عمر جوڑے نے خودکشی کر لی

ویب ڈیسک :مظفرگڑھ میں پسند کی شادی سے روکنے پر13 سالہ لڑکے اور12 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق مظفر گڑھ میں پسند کی شادی سے روکنے پر ناراض 13 سالہ لڑکے اور12 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی۔اندرون شہر مزید پڑھیں

بی آر ٹی

بی آر ٹی ،مالم جبہ اوربلین ٹری کیسز دوبارہ کھولنے کا فیصلہ معطل

ویب ڈیسک :ہائی کورٹ نے مالم جبہ، بی آر ٹی، بلین ٹری سونامی اور بینک آف خیبر کے خلاف انکوائری کا فیصلہ معطل کردیا۔پبلک اکانٹس کمیٹی کی جانب سے منصوبوں کے متعلق ریفرنس دائر کرنے اور کیسز کو دوبارہ کھولنے مزید پڑھیں

بجلی بحران بے قابو، شارٹ فال6 ہزار میگا واٹ تک جا پہنچا

ویب ڈیسک: ملک میں بجلی بحران پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا، شارٹ فال تقریبا ساڑھے 6 ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا۔پاورڈویژن کے ذرائع کے مطابق شدید گرمی کے باعث بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس مزید پڑھیں