ویب ڈیسک(پشاور) خیبر پختونخوا کے 18 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ تاخیرکا شکار ہوگیا. الیکشن کمیشن کی جانب سے دوسرے مرحلے کے انتخابات کیلئے اعلان کردہ 16جنوری کو اب انتخابات نہیں ہوسکیں گے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور) تھانہ چمکنی کے علاقہ جھگڑا ملوگو میں پلاٹ کے تنازعہ پر 2 بھائیوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی. جس کے نتیجے میں دونوں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے پوسٹمارٹم کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے کر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(اسلام آباد): الیکشن کمیشن میں 8 مزید نئی سیاسی جماعتوں کے اندراج کے بعد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 135 ہوگئی۔ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد بڑھنے لگی ہے، اور الیکشن کمیشن میں 8 مزید نئی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک:(اسلام آباد)حکومت نے سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو وفاقی وزیر سے اختلافات کے باعث ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کا پیسہ چوری کرنے والوں کے سوا سب سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ انہوں کہنا ہے کہ کوئی دائیں بازو کا ہو یا بائیں بازو کا، قبائلی ہو مزید پڑھیں
ویب ڈیسک( کابل ) عالمی ڈونرز نے افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے منجمد فنڈز سے 28کروڑ ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ عالمی بینک کے مطابق یہ رقم صحت اور خوراک کے مسائل سے نمٹنے کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (کابل): افغان طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امارات اسلامیہ افغانستان سے تحریک طالبان پاکستان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :کمشنر مردان ڈویژن سید عبد الجبار شاہ نے کہا ہے کہ گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل دستیابی کو ہر صورت یقینی بنانے اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں تمام دستیاب وسائل کو مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : شمالی وزیرستان کے آپریشن ضرب عضب کے افغانستان میں مقیم مہاجرین کی سات سال بعد وطن واپسی پر پاک افغان بارڈر غلام خان پر متاثرین کیلئے رجسٹریشن پوائنٹ قائم کر دیا گیا ہے جہاں آنے والے تمام مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :متروکہ وقف املاک نے پشاور کے محلہ جوگن شاہ اور شیخ آباد میں کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی پر قبضہ ختم کروا کے اسے واگزار کرا دیا جبکہ اراضی پر نوٹس چسپاں کرتے ہوئے شہریوں کو آگاہ کر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک( پشاور)سال بھر بغیر کسی بندش کے ہسپتال کھلے رہنے کے باوجود بھی محکمہ صحت نے رواں سال بیماریوں اور اس میں مبتلا افراد سے متعلق رپورٹ جاری نہیں کی ہے یہ رپورٹ ہر تین ماہ کے بعد لازمی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور) حکومت کی جانب سے پشاور بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس سپلائی معطل کرنے کے باوجود گیس بحران پر قانو نہیں پایا جاسکا شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ صوبائی حکومت کی ہدایا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پشاور میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے. جس دوران 748181 بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلائے جائیں گے۔ اس حوالے سے گزشتہ روز پشاور میں ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی گزشتہ انسداد مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں مختلف عہدوں پر فائز مینجمنٹ کیڈر کے سینئر ڈاکٹرز نے مشرق کے دفاتر کا دورہ کیا جہاں انہیں روزنامہ مشرق اور مشرق ٹی وی کے مختلف سیکشنز کا دورہ کرایا گیا اور انہیں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): حکومت اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان جنگ بندی کی مدت ختم ہوگئی ہے، فریقین کے درمیان مذاکرات رواں سال 25 اکتوبر کو افغانستان میں طالبان حکومت کی زیرنگرانی تحریک طالبان پاکستان اور حکومت کے درمیان مذاکرات مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (آکلینڈ) :نیوزی لینڈ اپنی اگلی نسل کو تمباکو نوشی سے دور رکھنے کیلئے سگریٹ اور دیگر تمباکو کی مصنوعات خریدنے پر پابندی لگانے جارہا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ اگلے سال ایک قانون نافذ کرنے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور) : خیبر پختونخوا میں نئے بلدیاتی نظام کے تحت انتظامی محکموں کے تحصیل سطح کے دفاتر کے قیام کیلئے محکمہ بلدیات نے حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ کرلیا، پیر کے روز تمام متعلقہ محکموں کا مشترکہ اجلاس مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(مردان): تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ کے درمیان اختلافات کا خاتمہ ہوگیا ہے. اراکین کے مابین دو سال سے سردجنگ جاری تھی۔ ایک گروپ کی قیادت صوبائی وزیر عاطف خان جبکہ دوسرے کی قیادت افتخار مشوانی کررہے تھے۔ بلدیاتی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک( پشاور): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پراپرٹی قیمتوں پر اعتراضات کاجائزہ لینے کیلئے تمام ریجنل ٹیکس دفاترمیں نظرثانی کمیٹیاں قائم کردیں. پراپرٹی نرخوں پر اعتراضات کل سے 15 دسمبر تک جمع کروائے جائیںگے۔ فیڈرل بورڈ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :حیا ت آباد پولیس سٹیشن کی حدود سے شادی شدہ خا تون کو ورغلا پھسلا کر اغوا کرلیا گیا، شوہر کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ واقعا ت کے مطابق حیات آباد کے مزید پڑھیں