میٹرک انٹرنتائج

میٹرک انٹرنتائج کی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل

ویب ڈیسک:میٹرک انٹرنتائج کےحوالےسےتحقیقات آخری مرحلےمیں داخل ہوگئی ہیں ،تحقیقات آئندہ ہفتے تک مکمل ہونے کے امکانات ہیں ۔ تحقیقات کےلئےڈیڈ لائن میں مزیدتوسیع کردی گئی ہے۔واضح رہےکہ صوبائی حکومت کیجانب سےمیٹرک اورانٹر نتائج کےحوالےسےتحقیقات کے احکامات جاری کئےتھےجس کےلئےآٹھ مزید پڑھیں

گیس وبجلی بحران

خیبرپختونخوا میں گیس وبجلی بحران شدید

ویب ڈیسک :صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت صوبہ کے کئی شہر اسوقت بدترین گیس اور بجلی لوڈشیڈنگ کی زد میں ہیں۔گھنٹوں بجلی غائب ہونے اور گیس نہ ہونے سے صارفین دہری اذیتوں کا شکار ہیں۔ جبکہ حیرت انگیز طور پر دونوں مزید پڑھیں

مفت ادویات بند

مفت ادویات کی فراہمی بند

ویب ڈسک:اسپتالوں میں مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی بند کر دی گئی ،پشاورکےشہری اورنواحی علاقوں میں ادویات کی ڈیمانڈبھنےکے باوجود بھی محکمہ صحت سے مسئلہ حل نہیں ہوسکا ہے جس سے اسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی مریضوں کیلئےبند مزید پڑھیں

مہنگی چینی

مہنگی چینی پر 13ارب روپے کی اضافی ادائیگی

ویب ڈیسک:مہنگی چینی امپورٹ کرنے پرحکومت کو 13 ارب روپےسے زائد کی اضافی ادائیگیوں کاسامنا ہے۔7 ارب 60 کروڑ روپے چینی کی امپورٹ پرائس بڑھ جانے کےباعث ادا کرنےپڑرہے ہیں جبکہ 28 روپےکلو کےحساب سے صارفین کو سبسڈی کی مد مزید پڑھیں

گنے کی فصل

ژالہ باری اوربارش سے گنے کی فصل کو شدید نقصان

ویب ڈیسک :ژالہ باری اورطوفانی ہوائوں کی وجہ سےچارسدہ سےمردان تک زمینوں پرہزاروں ایکڑپرموجودگنےکی فصل کو شدید نقصان پہنچاہےزیادہ ترکھیتوں میں تیارفصل گرگئی ہےجس سےبڑے پیمانےپرنقصان ہواہے۔ کاشتکاروں کےمطابق فصل کےنقصان سےگنےکی پیداوار بھی کم اوراس کامعیار بھی متاثرہوجائےگا۔ بتایاگیاہےکہ مزید پڑھیں

13سو نجی اسپتال

13سو نجی اسپتالوں میں سے20فیصدبھی معیاری نہیں

ویب ڈیسک:13سو نجی اسپتالوں میں سے صحت سہولت پروگرام کے ساتھ رجسٹریشن کیلئے 20 فیصد بھی معیاری نہیں۔ صحت سہولت پروگرام کیساتھ رجسٹریشن کیلئے 13سو سےزائددرخواستیں موصول ہوگئی ہیں تاہم ان میں سے20فیصداسپتال بھی مطلوبہ معیارکےمطابق نہیں نکلے۔ ذرائع نےبتایاہےکہ مزید پڑھیں

رحمت اللعالمینۖ اتھارٹی

رحمت اللعالمینۖ اتھارٹی کے قیام کا اعلان

ویب ڈیسک (اسلام آباد)رحمت اللعالمینۖ اتھارٹی کےقیام کااعلان کرتےہوئےوزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ ہم سیرت النبیۖ بچوں اوربڑوں کوپڑھانےکاطریقہ کارطےکریں گے،اسکولوں کےنصاب کی نگرانی کی جائیگی،اس اتھارٹی کی نگرانی میں خودکروں گا۔ اسلام آبادمیں رحمت اللعالمینۖ کانفرنس سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم نےکہاکہ مزید پڑھیں

مشروط عمرے کی اجازت

مکمل ویکسینیشن سے مشروط عمرے کی اجازت

ویب ڈیسک :سعودی حکومت نےمکلمل ویکسینیشن سے مشروط عمرے کی اجازت دینےکافیصلہ کیاہے۔ریاض سعودی عرب میں حکام نےاعلان کیاہےکہ منظورشدہ کووِڈ19 کی کسی ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والوں ہی کوعمرے کے اجازت نامےجاری کیےجائیں گے۔ اس نئےفیصلےکااطلاق آج اتوار مزید پڑھیں

پولیو ویکسین

39ہزار744 بچے پولیو ویکسین سے محروم ہیں

ویب ڈیسک :انسدادپولیوکی حالیہ مہم میں 99.51فیصد کےتناسب سےپاانچ سال سےکم عمرکےبچوں کو قطرےپلانےاورمجموعی طورپر39ہزار744 بچے مختلف وجوہات کی وجہ سےقطرےپلانےسےمحروم ہیں۔ ذرائع کے مطابق حالیہ مہم کیلئے61 لاکھ99ہزار824بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کاہدف مقررکیاگیاتھا۔ جس میں61 مزید پڑھیں

خاتون ٹک ٹاکر

خاتون ٹک ٹاکرکوبلیک میل کرکےمینارپاکستان لے جانے انکشاف

ویب ڈِسک(لاہور)خاتون ٹک ٹاکر خاتون عائشہ اکرم نےسانحہ گریٹر اقبال پارک کیس میں تمام واقعہ کاذمہ داراپنےساتھی ریمبو کوٹھہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ اکرم نے انوسٹی گیشن پولیس کوتحریری بیان جمع کروادیا ۔ میڈیارپورٹ کیمطابق عائشہ اکرم نےاپنے تحریری مزید پڑھیں

روٹی دینے سے انکار

نانبائیوں کا10روپے میں روٹی دینے سے انکار،20روپے قیمت کامطالبہ

ویب ڈیسک (پشاور )نانبائیوں نے 10روپے میں 100گرام کی روٹی فروخت کرنے سے مکمل طورپرانکارکردیاہے۔ آٹاکی قیمتوں میں اضافہ کےبعد صوبائی دارالحکومت پشاورمیں 10روپےکی روٹی تاریخ کاحصہ بننےجارہی ہے۔ نانبائیوں کیجانب سے 150گرام کی روٹی 20روپے میں فروخت کرنےکیلئے ضلعی مزید پڑھیں

3جوانسال سالیوں

متنی میں بہنوئی نے تین جوانسال سالیوں کو اغوا کرلیا

ویب ڈیسک :پشاور کے نواحی علاقہ متنی میں تین جوانسال سگی بہنوں کو بہنوئی نے اغوا کرلیا ہے۔ خا تو ن نے شوہر کیخلاف بہنوں کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا۔ خاتون نےاپنےشوہرپرسگی بہنوں کیساتھ تعلقات کاالزام بھی لگایاہے۔ گزشتہ مزید پڑھیں

گیس لیکج

گیس لیکج سےآتشزدگی،میاں بیوی بیٹے سمیت جاں بحق

ویب ڈیسک( پشاور ) گیس لیکج کےباعث دلازاک روڈ پرگھرمیں آگ لگنےسے پراپرٹی ڈیلراپنی اہلیہ اورجوان بیٹےسمیت جل کرجاں بحق ہوگیا۔ پراپرٹی ڈیلرعبداللہ نوراپنےبیٹےشریف نورجو بی ایس کاطالب علم تھااوراہلیہ کےہمراہ کمرےمیں محوخواب تھاکہ گیس وال نامعلوم وجوہات کی بناپرلیک مزید پڑھیں

محکمہ بلدیات

کمرشل عمارتوں میں ہنگامی راستہ لازمی چھوڑا جائے گا

ویب ڈیسک( پشاور) پشاور میں کمرشل عمارتوں کے نقشوں کی منظوری کیلئے ہنگامی راستوں، گیس، پیسکو اور ڈبلیو ایس ایس پی کے اجازت نامہ لازمی قرار دے دیا گیا ہے جبکہ رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیوں کی حوصلہ شکنی کیلئے مزید پڑھیں

13 milk sellers arrested

ملاوٹی دودھ کی فروخت پر 13 شیر فروش گرفتار

ویب ڈیسک(پشاور) صوبائی دارلحکومت پشاورمیں ضلعی انتظامیہ نے کاروائی کرتے ہوئے ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنے پردلہ زاک روڈ اور ورسک روڈ سے13شیر فروشوں کوگرفتارکرتے ہوئے 230 لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ کو تلف کر کے 06 دکانوں کو سیل کر مزید پڑھیں

currency

ایک ہفتے میں17ملین روپے کی ملکی وغیرملکی کرنسی برآمد

ویب ڈیسک(پشاور) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ایک ہفتے میں 17ملین روپے کی ملکی وغیرملکی کرنسی برآمد کرتے ہوئے 13افراد کو گرفتار کیا، یہ بات ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ثناء اللہ عباسی اورایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل احسان مزید پڑھیں

Food dept officials suspended

فلور ملز سے ملی بھگت پرمحکمہ خوراک کے 3 اہلکارمعطل

ویب ڈیسک(پشاور)محکمہ خوراک خیبر پختونخوا نے فلور ملز کے ساتھ ملی بھگت میں ملوث تین اہلکاروں کو معطل کرتے ہوئے انکے خلاف انکوائری شروع کردی،جبکہ ایک فلور مل کالائسنس کینسل اور دوکا لائسنس دو ہفتوں کیلئےمعطل کردیا ہے۔ ڈائریکٹر خوراک مزید پڑھیں