آرمی کی پشاور کور نے مختصر وقت میں بحرین پل کو بحال کردیا

بحرین پُل کو پشاور کور آرمی انجینئرز نے دن رات کام کرکے ٹریفک کے لیے کھول دیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق موسلا دھار بارشوں اور سیلاب کے باعث بحرین کو دوسرے علاقوں سے ملانے والا پل ٹوٹ گیا تھا مزید پڑھیں

دیر بالا میں آسمانی بجلی گرنے سے دریا میں طغیانی، دو افراد ڈوب گئے

دیر بالا کے علاقے سوانسار براول میں آسمانی بجلی گرنے سے دریا میں طغیانی ہوئی جس میں دو افراد بہہ کر جاں بحق ہوگئے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق دیر بالا سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر مزید پڑھیں

لکی مروت میں فائرنگ سے اے ایس آئی جمشید خان شہید

ویب ڈیسک: لکی مروت میں پشاور کراچی انڈس ہائی وے پر شہبازخیل کے قریب نامعلوم ملزمان کی پولیس گاڑی پر فائرنگ سے اے ایس آئی جمشید خان شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے شہبازخیل کے قریب پولیس مزید پڑھیں

‎محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں کی پیشگوئی

ویب ڈیسک: شدید گرمی کی لہروں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہریوں کیلئے محکمہ موسمیات نے آج سے تیز بارشوں کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان مزید پڑھیں

زرعی اراضی متاثر

چارسدہ میں4ہزار ایکڑ زرعی اراضی متاثر ،40کروڑ سے زائد کا نقصان

ویب ڈیسک :ضلع چارسدہ میں سیلاب سے متاثرہ زرعی اجناس کی تباہی کے بارے میں ابتدائی سروے کے مطابق ضلع چارسدہ میں سیلاب سے 4ہزار ایکڑ زرعی اراضی متاثر ،گنے ،جواراور سبزیوں کی فصلیں تباہ ہونے سے 40کروڑ روپے سے مزید پڑھیں

چارسدہ اراضی تنازع

چارسدہ میں اراضی تنازع پر باپ بیٹا قتل

ویب ڈیسک: چارسدہ کے علاقے شیرپاو میں اراضی تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کرکے باپ اور بیٹے کو قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول رحمان اللہ اپنے بیٹے کے ہمراہ آبپاشی کررہے تھے۔مخالفین نے موقع پر آکر فائرنگ کرکے دونوں مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاورہائیکورٹ کا بجلی کے بلوں پر فیول ایڈجسٹمنٹ کی وصولی پر حکم امتناع

پشاور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی وصولی پر حکم امتناع جاری کردیا۔ ویب ڈیسک: بجلی کے بلوں پر فیول ایڈجسمنٹ سے متعلق جسٹس روح الامین اور جسٹس شاہد خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

سکول کھولنے پر10 لاکھ تک جرمانہ

بغیر اجازت سکول کھولنے پر10 لاکھ تک جرمانہ ہوگا،قانون بنانے کافیصلہ

ویب ڈیسک :صوبائی حکومت نے خیبر پختونخوا پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی ایکٹ 2017میں ترامیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے مذکورہ ترامیم کے تحت اتھارٹی کی اجازت کے بغیر پرائیویٹ سکولز کھولنے والے مالکان پر 10لاکھ روپے تک جرمانے عائد کئے مزید پڑھیں

سوات موٹروے فیز ٹو کیلئے تعمیراتی فرم کو سات ارب روپے جاری

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا حکومت نے سوات موٹروے فیز ٹو پراجیکٹ کے لئے تعمیراتی فرم کو سات ارب روپے کے فنڈز جاری کردئیے ہیں ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے سوات موٹروے فیز ٹو پراجیکٹ پر کام شروع کردیا ہے مزید پڑھیں

حفاظتی بند، فلڈ پروٹیکشن والز

خیبرپختونخوا کےحساس مقامات پر حفاظتی بند، فلڈ پروٹیکشن والز تعمیر کرنے کی ہدایت

ویب ڈیسک: وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے سیلابی صورتحال سے بچنے کیلئے صوبے کے حساس مقامات پر حفاظتی بند اور فلڈ پروٹیکشن والز کی تعمیر کے لیے منصوبہ بندی کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختوںخوامحمودخان کی زیرصدارت صوبے میں مزید پڑھیں

سیلاب زدگان

سیلاب زدگان کیلئے خیبر پختونخوا کے لوگوں نے گھر کھول دئیے

ویب ڈیسک : ملک میں سیلاب سے متاثرہ صوبوں میں خیبر پختونخوا کے لوگوں نے اخوت اور بھائی چارے کی نئی مثالیں قائم کردی ہیں ضلع نوشہرہ ، صوابی، سوات ،چارسدہ اور مردان کے مختلف علاقوں سے سیلاب کی وجہ مزید پڑھیں

بیماریوں سے بڑے پیمانے پر اموات

سیلاب کے بعدپھیلنے والی بیماریوں سے بڑے پیمانے پر اموات کاخدشہ

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوامیں حالیہ سیلاب کے دوران خوراکی اشیاء کی قلت پیداہونے اور فصلوںکی پیداوار کم ہونے کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر متاثرہ علاقوں میں بیماریوں سے اموات کاخدشہ ظاہرکیاجارہاہے ۔ اس سلسلے میں گذشتہ شب مشرق ٹی مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل

صدر مملکت کی قوم سے دل کھول کر سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پوری قوم سے دل کھول کر سیلاب متاثرین کیلئے امداد اور عطیات کی اپیل ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے دورے کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ حکومت مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کیلئے 10 ارب روپے کی امداد

وزیراعظم کا کےپی میں سیلاب متاثرین کیلئے 10 ارب روپے کی امداد کااعلان

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخواہ کے سیلاب سے متاثرہ ضلع کالام سوات کا دورہ کیا۔ انہوں نے کالام میں مقامی افراد اور پھنسے ہوئے سیاحوں سے ملاقات کی، وزیر اعظم کی ہدایت پر پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکالنے مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سیلاب سے متاثرہ ضلع نوشہرہ کا دورہ

ویب ڈیسک: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آج خیبرپختوںخوا کے سیلاب سے متاثرہ ضلع نوشہرہ کا دورہ کیا ہے۔ مردان پل پر ضلعی حکام نے سیلاب صورتحال کے حوالے سے بریفنگ دی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا مزید پڑھیں

کوہستان میں سیلاب میں 5 دوستوں کے بہہ جانے کے واقعے پر انکوائری کا حکم

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے ضلع لوئر کوہستان میں 26 اگست کو سیلاب میں 5 دوستوں کے بہہ جانے کے واقعے پر انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے چیف سیکرٹری خیرپختوںخوا کو مراسلہ جاری مزید پڑھیں

واٹر چینلز کو3 ارب

فصلوں اور باغات کو 90 ارب، واٹر چینلز کو3 ارب، لائیو سٹاک کو2ارب کا نقصان

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا میں حالیہ سیلاب کے باعث صوبہ بھر میں زراعت اور لائیوسٹاک کو95ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا ہے جبکہ نقصانات کا اندازہ تاحال ابتدائی ہے جس میں حتمی رپورٹ کی تیاری تک اضافہ ہوسکتا مزید پڑھیں