خواجہ سرا زخمی

پشاور میں کار سواروں کی فائرنگ سے 3 خواجہ سرا زخمی

ویب ڈیسک: پشاور میں خواجہ سرا غیر محفوظ، کبوتر چوک میں کار سوار ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے 3 خواجہ سرا شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کبوپر چوک میں محفل موسیقی سے واپسی پر خواجہ سراوں کو فائرنگ مزید پڑھیں

مائنس ون فارمولہ کے خلاف پی ٹی آئی کے مظاہرے

مائنس ون فارمولہ کے خلاف پی ٹی آئی کے مظاہرے

پشاور(نمائندگان مشرق) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کوپارٹی سے مائنس کرنے کے مبینہ فارمولے کے خلاف پی ٹی آئی کارکنوں نے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے اورپارٹی قائد کے ساتھ یکجہتی کااظہار کیا۔ مردان میں مزید پڑھیں

ایم پی اے سلطان محمد خان

ایم پی اے سلطان محمد خان کی تحریک انصاف چھوڑ کر اے این پی میں شمولیت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم پی اے اور سابق صوبائی وزیر سلطان محمد خان نے خاندان اور ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق پی ٹی مزید پڑھیں

ڈرائیورکے گھر

بحرین،ڈرائیورکے گھرکاچولہاگاڑی نہ ہونے سے ٹھنڈاپڑ گیا

ویب ڈیسک : سیلاب زدہ علاقوں میں سیلاب زدگان کی الگ الگ کہانیاں ہیں، لیکن بحرین میں عبدالمجید کی کہانی باقی لوگوں سے یکسر مختلف ہے۔ عبدالحمید نے مشرق کو بتایا کہ انہوں نے تین ماہ قبل اقساط پر نان مزید پڑھیں

شدید گرمی اور حبس میں ابررحمت، شہریوں کے چہرے کھل اٹھے

ویب ڈیسک: گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے، مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ایبٹ آباد اور ہری پور میں موسلادھار بارش نے موسم حسین بنا دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کا مزید پڑھیں

ٹورازم زونز سرمایہ کاری

صوبے کے تین ٹورازم زونز سرمایہ کاری کے لئے پیش کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے سیاحتی مقامات میں موجود تین ٹورازم زونز پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سرمایہ کاری کے لئے پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے صوبائی حکومت نے کلچر ٹورازم اتھارٹی اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے رکن خیبرپختوںخوا اسمبلی محمدفہیم نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ رکن اسمبلی محمدفہیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ رہنماوں کی قیادت میں مزید کام نہیں کرسکتا، چیئرمین مزید پڑھیں

سیلاب کے باعث تباہ شدہ سڑکوں کی بحالی کا کام

سوات: سیلاب کے باعث تباہ شدہ سڑکوں کی بحالی کا کام تیزی سے جاری

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں حالیہ بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب کی وجہ سے تباہ شدہ سڑکوں کی بحالی پر کام تیزی سے جاری ہے ویب ڈیسک : تفصیلات کے مطابق ضلع سوات کے مختلف علاقوں سیلاب مزید پڑھیں

سیلاب سے خیبر پختونخوا میں ساڑھے 8لاکھ افراد متاثر

سیلاب سے خیبر پختونخوا میں ساڑھے 8لاکھ افراد متاثر ہوئے

ویب ڈیسک :پاکستان ہلال احمر خیبر پختونخوا کے چیئرمین حبیب ملک اورکزئی نے کہا ہے کہ حالیہ سیلابی صورت حال میں خیبر پختونخوا میں آٹھ لاکھ 52ہزار 503افراد متاثر ہوئے ،47ہزار286گھر مکمل تباہ ہوئے جبکہ 74ہزار543گھروں کو جزوی طور پر مزید پڑھیں

غیرقانونی تعمیرات کی بحالی کی اجازت نہیں دی جائے گی، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن

سیلاب سے متاثرہ غیر قانونی تعمیرات کی بحالی کی اجازت نہیں دی جائیگی، دریائے سوات کے کنارے آباد متاثرہ غیر قانونی تعمیرات کو ہٹایا جائے گا، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق کمشنر ملاکنڈ ڈویژن مزید پڑھیں

این اے22، الیکشن کمیشن کا چیئرمین تحصیل کونسل کاٹلنگ کو نوٹس

این اے 22، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کی جانب سے چئیرمین تحصیل کونسل کو نوٹس جاری کر دیا گیا ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر مردان کی جانب سے چئیرمین تحصیل کونسل کاٹلنگ ضلع مزید پڑھیں

بالاکوٹ مانیکال، لوگ امداد کے منتظر ، انتظامیہ کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن ختم

بالا کوٹ مانکیال میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریسکیو اینڈ آپریشن ختم ہو گیا لوگ ابھی تک امداد کے لیے منتظر نظریں لگائے بیٹھے ہیں ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق بالاکوٹ مانیکال میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریلیف مزید پڑھیں

متاثرین سیلاب بیمار

آلودہ پانی اور خوراک سے ہزاروں متاثرین سیلاب بیمار پڑ گئے

ویب ڈیسک :سیلاب سے متاثرہ اضلاع بشمول پشاور میں آلودہ پانی اور خوراک کے استعمال کی وجہ سے لاکھوں کی تعداد میں لوگ بیمار پڑ گئے ہیں صرف گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صوبہ میں قائم کلینکس، ہسپتالوں اور میڈیکل مزید پڑھیں