کانگو اور لمپی سکن وائرس

کانگو اور لمپی سکن وائرس کے خوف سے مویشی منڈیاں سنسان

پشاور(نیوزرپورٹر) جانوروں کی بیماری لمپی سکن اورکانگو وائرس نے عیدالاضحی کیلئے قربانی کے جانورخریدنے والے صارفین کو شدید خوف وہراس اور تذبذب میں مبتلا کردیا ہے جس کی وجہ سے اس مرتبہ شہری منڈیوں کی بجائے دیہات وغیرہ میں لوگوں مزید پڑھیں

قربانی کی کھالیں

قربانی کی کھالیں مانگنے پراے این پی کوتنقیدکاسامنا

پشاور(نیوزرپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر نے باچا خان ٹرسٹ کیلئے قربانی کی کھالیں مانگ لی ہیں جس پر اے این پی کوتنقیدکانشانہ بنایاجارہاہے۔ ایمل ولی خان کی جانب سے لوگوں کو پیغام دیاگیا ہے کہ اے این پی مزید پڑھیں

لمپی سکن سےمتاثرہ جانور کا گوشت

لمپی سکن سےمتاثرہ جانور کا گوشت کھایا جاسکتا ہے،ڈی جی لائیواسٹاک

پشاور: (مشرق نیوز) پشاور ہائیکورٹ میں لمپی سکن بیماری پر نوٹس کی سماعت ہوئی۔ ڈائریکٹر لائیو اسٹاک، ویٹرنری آفیسر اور اسسٹنٹ کمشنر عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید نے استفسار کیا کہ صوبے میں لمپی مزید پڑھیں

سارخیل قبیلے کا پولیو مہم سے بائیکاٹ

سارخیل قبیلے کا پولیو مہم سے بائیکاٹ، گھروں پر سیاہ جھنڈے لہرا دیئے

ویب ڈیسک:جمرود کےعلاقے غنڈی کھٹیاخیل میں سارخیل قبیلے کا انسداد پولیو مہم سے بائیکاٹ تیسرے روز بھی جاری ہے۔ سارخیل قبیلے نے احتجاجاً گھروں پر ساہ جھنڈے لگا دیئے۔ قبیلے کے مشران کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے علاقہ مزید پڑھیں

ایس ایچ او خیبر

ایس ایچ اوخیبرمنشیات سمگلرنکلا،بیٹے سمیت گرفتار

پشاور(جنرل رپورٹر)ضلع خیبرکا حاضر سروس ایس ایچ او ملاگوری اور اس کا کانسٹیبل بیٹا منشیات سمگلنگ میں ملوث نکلے، دونوں کو پشاور میں بھاری مقدار میں ہیروئن سمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا جنہیں معطل کرکے ان کے مزید پڑھیں

پولیو ٹیم پر حملہ

شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر حملہ، 4 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان تحصیل دتہ خیل کے علاقے تنگ کلی میں نامعلوم افراد نے انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے پولیو ٹیم کی سیکورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار، ایک پولیو ورکر سمیت 4 افراد جاں مزید پڑھیں

پارا چنار، شہید صوبیدار منیر حسین آبائی قبرستان میں سپرد خاک

ویب ڈیسک: پارا چنار سے تعلق رکھنے والے شہید صوبیدار منیر حسین کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ شہید صوبیدار منیر حسین کو مکمل فوجی اعزاز کیساتھ سپر خاک کیا گیا، : 72 بلوچ رجمنٹ کے کمانڈنگ مزید پڑھیں

انسداد پولیومہم

جمرود کے عوام کا انسداد پولیو مہم سے بائیکاٹ کا اعلان

ویب ڈیسک: جمرود کے پہاڑی علاقے جبہ کے رہائشیوں نے علاقے میں سیکشن فور لگانے کے خلاف احتجاجاً انسداد پولیو مہم سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ مقامی رہائشیوں نے پولیو ٹیموں کو علاقے سے واپس کر کے انتظامیہ کے خلاف مزید پڑھیں

لوئر دیر میں سکول عمارت گرنے کی خبریں

وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے لوئر دیر میں سکول عمارت گرنے کی خبروں‌‌ کو بے بنیاد قرار دے دیا

ویب ڈیسک: وزیر تعلیم خیبر پختونخوا شہرام ترکئی نے کہا ہے کہ لوئر دیرمیں پرائمری سکول کی عمارت گرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہیں۔ سکول کے ساتھ مسجد کی تعمیر جاری تھی جس سے سکول کی ایک دیوار مزید پڑھیں

دعوت ولیمہ

لکی مروت میں باپ بیٹے کی دعوت ولیمہ کی انوکھی تقریب

سرائے نورنگ(نامہ نگار)سابق تحصیل کونسل کے رکن حاجی میور شاہ نے دوسری شادی کرلی جبکہ ان کے صاحبزادے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ۔ گزشتہ روز لکی مروت کے دور افتادہ علاقہ براگئی میں والد اور بیٹے کی دعوت مزید پڑھیں

سوات میں ضمنی الیکشن

سوات میں ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی نے میدان مارلیا

سوات: (مشرق نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست پی کے7 پر ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدوار نے میدان مارلیا۔ تمام124 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی امیدوار17 ہزار395 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔ مدمقابل مزید پڑھیں

جے یوآئی

جے یوآئی نے عام انتخابات کی تیاری شروع کردی

پشاور(خصوصی رپورٹر)خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں توقع سے زیادہ نشستیں جیتنے کے بعد جمعیت علما اسلام (ف)کی مرکزی اور صوبائی قیادت نے آنےوالے عام انتخابات کےلئے حکمت عملی تیار کرنے کا عمل شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق جمعیت علما مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دورمیں احتجاج کرنیوالی جماعتیں

پی ٹی آئی دورمیں احتجاج کرنیوالی جماعتیں حالیہ مہنگائی پرخاموش

پشاور(نیوزرپورٹر) عمران خان کے دور میں پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے اضافہ پرہر ہفتے مہنگائی مارچ اور احتجاجی ریلیاں نکالنے والی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی وفاقی حکومت میں شامل ہونے کے بعد تیل اور غذائی اجناس کی قیمتوں مزید پڑھیں

قاضی حسین احمدکمپلیکس

قاضی حسین احمدکمپلیکس سے متعدد ملازمین فارغ

پشاور(نیوزرپورٹر)قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ کے بورڈ آف گورنر نے سیکرٹری بورڈ آف گورنر اور منیجر سپلائی چین منیجر کو ملازمت سے برخاست کردیا ہے. اس سلسلے میں جاری ہونے والے الگ الگ اعلامیوں کے مطابق منیجر سپلائی چین مزید پڑھیں

پولیس اہلکار کا قاتل

کرک،پولیس اہلکار کا قاتل مقابلے میں ہلاک

کرک(بیورورپورٹ) شہید پولیس اہلکار اسد ریاض کا سفاک قاتل اورآئس ومنشیات ڈیلر پولیس مقابلے کے دوران ماراگیا۔ ایک روز قبل چھاپے میں پولیس اہلکار اسد ریاض منشیات فروشوں کی فائرنگ سے شہید ہوا تھاجن کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے مزید پڑھیں