خیبرپختونخوا لمپی اسکن

خیبرپختونخوا، 2 ماہ میں لمپی اسکن کے 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پشاور(داود خان)خیبرپختونخوا میں 2 ماہ میں لمپی اسکن کے 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ڈی جی لائیو اسٹاک ڈاکٹرعالم زیب نے کہا کہ مویشیوں میں لمپی اسکن کے کیسز سامنے کے بعد انتظامیہ ویٹرنری ٹیم کی مدد سے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کی جناب سے افغانستان زلزلہ زدگان کیلئے امدادی سامان روانہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے افغانستان میں زلزلہ زدگان کے لیے 5 ٹرک امدادی سامان روانہ کر دیا گیا۔ امدادی سامان شمالی وزیرستان پاک افغان غلام خان بارڈر پر افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ امدادی سامان مزید پڑھیں

وکیل سے لڑائی

ایک اورایڈیشنل اے سی کی سینئر وکیل سے لڑائی

رستم(نمائندہ مشرق)ایڈیشنل اے سی اور سینئر وکیل کے درمیان تلخ کلامی کے بعد تحصیل کمپلیکس رستم میں ہنگامہ کھڑاہوگیا، وکیل کا بلڈپریشر ہائی ہونے پرہسپتال منتقل کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تحصیل رستم جنید خالد اور سینئر مزید پڑھیں

پشاوری چپل کیساتھ سفید شلوار قمیص

میڈیکل کالجز میں پشاوری چپل کیساتھ سفید شلوار قمیص لازمی

پشاور(نیوزرپورٹر) خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری اور نجی میڈیکل کالجز، ڈینٹل کالجز اور الائیڈ ہیلتھ انسٹی ٹیوٹس میں زیر تعلیم طلبا اور طالبات کی جانب سے ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی کی شکایات پر دوسال بعد خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر زلزلے نے تباہی مچادی

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب علاقوں میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی، زلزلے میں 200 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق زلزلے کی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ جنگلات

پشاور ہائیکورٹ ،جنگلات میں آتشزدگی پر حکومت سے جواب طلب

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات سے متعلق کیس میں صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں خیبر پختونخوا کے جنگلات میں آگ لگنے کے حوالے سے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

گورنمنٹ کنٹریکٹرز

گورنمنٹ کنٹریکٹرزکاصوبے بھرمیں ترقیا تی کام بند کرنے کا اعلان

چکدرہ ( نمائندہ مشرق ) آل گورنمنٹ کنٹریکٹر ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر نے اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی سے پورے صوبے میں جاری ترقیا تی کام بند کئے جا ئیںگے جبکہ ہر قسم کے ٹینڈرز کا مزید پڑھیں

سپیشل پولیس اہلکار

سپیشل پولیس اہلکاروں کا مستقلی کیلئے اسمبلی کے سامنے احتجاج

پشاور(نامہ نگار) خیبرپختونخوا اسمبلی چوک میں اسپیشل پولیس فورس بنوں، لکی مروت، تورغر اور دیگر اضلاع کے متاثرہ ملازمین نے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر مطالبات کے حق میں نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے مزید پڑھیں

پری مون سون

پری مون سون کےساتھ کاغان،چترال،کشمیرمیں برفباری

پشاور(مشرق رپورٹ )ملک کے بیشتر علاقوں میں پری مون سون بارشوں کیساتھ ساتھ پختونخوا ، قبائلی علاقوں، گلگت بلتستان اورآزاد کشمیرکے پہاڑوں پر برف باری بھی شروع ہوگئی۔ چترال اور جنوبی وزیرستان کے پہاڑوں پربرفباری کے تازہ مناظرکی تصاویر سامنے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے ایڈہاک اساتذہ کی مستقلی کا اعلان

خیبرپختونخوا کے ایڈہاک اساتذہ کی مستقلی کا اعلان ہوگیا

پشاور: (مشرق نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے صوبے کے تمام ایڈہاک اساتذہ کو مستقل کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان سے ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ محمودخان نے صوبے مزید پڑھیں