سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل

صدر مملکت کی قوم سے دل کھول کر سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پوری قوم سے دل کھول کر سیلاب متاثرین کیلئے امداد اور عطیات کی اپیل ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے دورے کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ حکومت مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کیلئے 10 ارب روپے کی امداد

وزیراعظم کا کےپی میں سیلاب متاثرین کیلئے 10 ارب روپے کی امداد کااعلان

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخواہ کے سیلاب سے متاثرہ ضلع کالام سوات کا دورہ کیا۔ انہوں نے کالام میں مقامی افراد اور پھنسے ہوئے سیاحوں سے ملاقات کی، وزیر اعظم کی ہدایت پر پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکالنے مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سیلاب سے متاثرہ ضلع نوشہرہ کا دورہ

ویب ڈیسک: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آج خیبرپختوںخوا کے سیلاب سے متاثرہ ضلع نوشہرہ کا دورہ کیا ہے۔ مردان پل پر ضلعی حکام نے سیلاب صورتحال کے حوالے سے بریفنگ دی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا مزید پڑھیں

کوہستان میں سیلاب میں 5 دوستوں کے بہہ جانے کے واقعے پر انکوائری کا حکم

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے ضلع لوئر کوہستان میں 26 اگست کو سیلاب میں 5 دوستوں کے بہہ جانے کے واقعے پر انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے چیف سیکرٹری خیرپختوںخوا کو مراسلہ جاری مزید پڑھیں

واٹر چینلز کو3 ارب

فصلوں اور باغات کو 90 ارب، واٹر چینلز کو3 ارب، لائیو سٹاک کو2ارب کا نقصان

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا میں حالیہ سیلاب کے باعث صوبہ بھر میں زراعت اور لائیوسٹاک کو95ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا ہے جبکہ نقصانات کا اندازہ تاحال ابتدائی ہے جس میں حتمی رپورٹ کی تیاری تک اضافہ ہوسکتا مزید پڑھیں

آرمی چیف

غیرقانونی تعمیرات کی اجازت دینےوالوں کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، آرمی چیف

2010 کے سیلاب کے بعد انہی مقامات پر تعمیرات کی اجازت دینے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ویب ڈیسک: ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں

فلڈ رپورٹنگ

خیبر پختونخوا میں سیلاب زدگان کی مدد کیلیے فلڈ رپورٹنگ موبائل ایپلی کیشن تیار

سیلاب کی تباہ کاریوں میں متاثرین کی بروقت مدد کے لیے صوبہ خیبر پختون خوا میں فلڈ رپورٹنگ موبائل ایپلی کیشن تیار کرلی گئی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سائنس وانفارمیشن ٹیکنالوجی عاطف خان کی خصوصی ہدایت پر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کو خط

آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے معاملے پر تیمورجھگڑا کا مفتاح اسماعیل کو چیلنج

آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے معاملے پر خیبرپختںونخوا کے وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کا وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو استعفے کا چیلنج ویب ڈیسک: وزیرخزانہ خیبرپختونخوا تیمور جھگڑا نے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے معاملے مزید پڑھیں

یہ سیاست کا نہیں دکھی انسانیت کی خدمت کا وقت ہے، وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بارشوں اور سیلاب نے ملک میں تباہی مچادی۔ یہ سیاست کا نہیں دکھی انسانیت کی خدمت کا وقت ہے۔ مخیر حضرات آگے بڑھیں اور سیلاب متاثرین کی مدد کریں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سیلاب سے متاثرہ چترال کے علاقے یرخون پہنچ گئے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمودخان بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ اپر چترال کے علاقے یرخون پہچ گئے۔ وزیراعلیٰ محمودخان نے دورے کے دوران سیلاب زدہ علاقے یرخون کا فضائی جائزہ لیا۔ متعلقہ حکام نے سیلاب سے ہونی والی تباہ مزید پڑھیں

سوات سیلابی صورتحال، تعلیمی ادارے 5 ستمبر تک بند رکھنے کا اعلان

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں سیلابی صورت حال کے باعث ضلعی انتظامیہ نے تعلیمی ادارے 5 ستمبر تک بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق سوات ضلعی انتظامیہ نے تعلیمی اداروں کو مزید بند رکھنے کا مزید پڑھیں

کمراٹ اور کالام میں پھنسے سیاحوں کی بذریعہ ہیلی کاپٹر محفوظ مقام پر منتقلی

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ہدایت پر کالام اور کمراٹ میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروع کردی گئی، حکومت نے ریسکیو آپریشن کے لیے مزید دو ہیلی کاپٹر مانگ لیے۔ ویب ڈیسک:تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

سوات سے ریسکیو کیا جانے والا ہسپانوی سیاح جوڑا پاک فوج کا شکر گزار

خیبرپختونخواہ کے مالاکنڈ ڈویژن کی وادی سوات میں سیلاب کے باعث پھنسے غیر ملکی سیاحوں سمیت دیگر افراد کو پاک فوج نے باحفاظت ریسکیو کرلیا۔ ویب ڈیسک: پاک فوج نے وادی سوات، کمراٹ، دیر اور کالام کے دور افتادہ علاقوں مزید پڑھیں