پولیس اہلکار کا قاتل

کرک،پولیس اہلکار کا قاتل مقابلے میں ہلاک

کرک(بیورورپورٹ) شہید پولیس اہلکار اسد ریاض کا سفاک قاتل اورآئس ومنشیات ڈیلر پولیس مقابلے کے دوران ماراگیا۔ ایک روز قبل چھاپے میں پولیس اہلکار اسد ریاض منشیات فروشوں کی فائرنگ سے شہید ہوا تھاجن کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں لمپی سکن بیماری سے146 جانور ہلاک،رپورٹ

پشاور: (مشرق نیوز) محکمہ لائیو اسٹاک خیبرپختونخوا کی تازہ رپورٹ کے مطابق صوبے میں اب تک لمپی سکن بیماری سے ہلاک ہونےوالے جانوروں کی تعداد146 ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق بنوں میں20،لکی مروت میں18، ڈی آئی خان اور چارسدہ میں14،14 جانور مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس طلب

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس طلب،اعلامیہ جاری

پشاور: (مشرق نیوز) خیبرپختونخوا کابینہ کا75 واں اجلاس28 جون کو طلب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس28 جون بروز منگل صبح10 بجے ہوگا۔ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان کریں گے۔ صوبائی کابینہ اجلاس میں16 نکاتی ایجنڈے مزید پڑھیں

کانگووائرس

پشاورمیں کانگووائرس سے پہلی موت،6افرادزیر علاج

پشاور(نیوزرپورٹر) پشاورمیں جانوروں کی بیماری کانگو سے متاثرہ پہلے 25 سالہ نوجوان کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔ نوجوان حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج تھا۔ جمعہ کے روز گیا رہ بجے اس کا انتقال ہوگیا۔ ہسپتال ذرائع کے مزید پڑھیں

خیبر میڈیکل یونیورسٹی کابل میں کیمپس قائم کرے گی

پشاور(مشرق نیوز)خیبر میڈیکل یونیورسٹی(کے ایم یو)پشاورنے افغان دارلحکومت کابل میں آف شور کیمپس کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔کے ایم یو کو کابل میں کیمپس کھولنے کی دعوت افغانستان کی حکومت کی جانب سے دی گئی ہے۔ یہ دعوت کے ایم یوپشاور مزید پڑھیں

پولیو وائرس

وزیرستان کے ایک اورکمسن بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد(مشرق رپورٹ )وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق 8ماہ کے ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق اس بچے کا تعلق شمالی وزیرستان کی میر علی یونین کونسل7سے ہے۔ رواں برس پولیوکے تمام کیسز مزید پڑھیں

تمباکو کی خریداری

تمباکو کی خریداری27 جون سے شروع کرنے کااعلان

پشاور(مشرق نیوز)تمباکو خریداری 27جون سے مقررہ مراکز میں شروع کرنے کا اعلان کردیاگیا جبکہ بونیر اور مانسہرہ میں7اور 14جولائی سے تمباکو خریداری کی جائے گی۔ مردان تمباکو تحقیقاتی مرکز خان گڑھی مردان میں سیکرٹری پاکستان ٹوبیکو بورڈ ڈاکٹر قیضار احمد مزید پڑھیں

لسی اور ستو

چائے کی جگہ لسی اور ستو استعمال کرنے کی تجویز

پشاور(نیوزرپورٹر) ملک میں درآمدی اشیا کا حجم کم کرنے کیلئے ہائر ایجوکیشن کمیشن نے چائے کی جگہ ستو اور لسی کا استعمال عام کرنے اور گاڑیوں کیلئے سستے ایندھن کے ذرائع پر تحقیق کیلئے پاکستان کی تمام جامعات کو مختلف مزید پڑھیں

نسوارکیوں مہنگی

یکم جولائی سے پہلے نسوارکیوں مہنگی کی؟کوہستانیوں کااحتجاج

پشاور(نیوزرپورٹر) نسوار پر ٹیکس لگانے کے بعد دکان داروں کی جانب سے یکم جولائی سے پہلے ہی نسوار کی قیمت بڑھانے کے خلاف کوہستان کے لوگوں نے ضلعی پولیس افسر کو کارروائی کیلئے درخواست دیدی ہے نسوار فی کلو گرام مزید پڑھیں

جائیداد،نسواراوربجلی صارفین پر نئے ٹیکسز عائد

پشاور(نیوزرپورٹر) صوبائی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا ترقیاتی اور غیر ترقیاتی بجٹ اور محاصل یعنی ٹیکسز کی وصولی کیلئے مالیاتی بل پاس ہونے کے بعد خیبر پختونخوا میں تمباکو ، نسوار اور تین مرلے سے زیادہ کے مکانات اور مزید پڑھیں

اختیارولی

اختیارولی کوزبردستی ایوان سے نکالنے پرن لیگ کااحتجاج

پشاور(مشرق نیوز)وزیراعظم کے مشیراورمسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے خیبرپختونخوا اسمبلی سے اپوزیشن رہنما اختیار ولی کو زبردستی نکالنے پر شدید احتجاج کیا ہے ۔ امیر مقام کا کہنا تھا کہ عمران نیازی کو خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی بجٹ

خیبرپختونخوا اسمبلی نے نئے مالی سال کا بجٹ منظور کرلیا

پشاور: (مشرق نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی نے مالی سال23-2022 کیلئے1332 ارب روپے کا بجٹ متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں64 سرکاری محکموں کیلئے1332 ارب روپے کے مطالبات زر کی منظوری۔ اجلاس میں مالیاتی بل کی بھی مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبر پختونخوا نے 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے پولیس ہسپتال میں بچوں کو حفاظتی ویکسین پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔ سیکرٹری ہیلتھ امرسلطان ترین نے شرکاء کو بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ صوبے کے 25 اضلاع میں مزید پڑھیں

سوات میں شدید برفباری

سوات میں شدید برفباری کے دوران ایک چرواہا جاں بحق، متعدد لاپتہ

ویب ڈیسک: سوات کے چمبر بانڈہ میں شدید برفباری کے دوران متعدد چرواہوں کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ڈپٹی کمشنر سوات کے مطابق علاقے میں ایک جواں سال رشید چرواہے کی لاش ملی ہے جس کا تعلق تحصیل کبل مزید پڑھیں

چارسدہ

چارسدہ میں بہو نے ساس کو قتل اور جیٹھانی کو زخمی کردیا

چارسدہ( نمائندہ مشرق ) چارسدہ کے علاقہ خانمائی ملیانو کلی میں مستورات کے تنازعہ پر بہو نے فائرنگ کرکے ساس کو قتل جبکہ جیٹھانی کو شدید زخمی کر دیا۔ ملزمہ فرار ہو گئی۔ مجروحہ زوجہ مجاہد نے پولیس کو بتایا مزید پڑھیں

چائے کے باغ

چائے سے منع کرنے والے احسن اقبال چائے کے باغ میں

مانسہرہ( نمائندہ مشرق )چائے کم پینے کامشورہ دینے والے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال چائے کے باغ میں پہنچ گئے اورمشورہ دیاہے کہ ہم نے پاکستان کے مسائل کو حل کرنا ہے توہمارے زرعی شعبہ اور صنعتوں کو بھی مزید پڑھیں