وزیراعلی خیبر پختونخوا نے 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے پولیس ہسپتال میں بچوں کو حفاظتی ویکسین پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔ سیکرٹری ہیلتھ امرسلطان ترین نے شرکاء کو بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ صوبے کے 25 اضلاع میں مزید پڑھیں

سوات میں شدید برفباری

سوات میں شدید برفباری کے دوران ایک چرواہا جاں بحق، متعدد لاپتہ

ویب ڈیسک: سوات کے چمبر بانڈہ میں شدید برفباری کے دوران متعدد چرواہوں کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ڈپٹی کمشنر سوات کے مطابق علاقے میں ایک جواں سال رشید چرواہے کی لاش ملی ہے جس کا تعلق تحصیل کبل مزید پڑھیں

چارسدہ

چارسدہ میں بہو نے ساس کو قتل اور جیٹھانی کو زخمی کردیا

چارسدہ( نمائندہ مشرق ) چارسدہ کے علاقہ خانمائی ملیانو کلی میں مستورات کے تنازعہ پر بہو نے فائرنگ کرکے ساس کو قتل جبکہ جیٹھانی کو شدید زخمی کر دیا۔ ملزمہ فرار ہو گئی۔ مجروحہ زوجہ مجاہد نے پولیس کو بتایا مزید پڑھیں

چائے کے باغ

چائے سے منع کرنے والے احسن اقبال چائے کے باغ میں

مانسہرہ( نمائندہ مشرق )چائے کم پینے کامشورہ دینے والے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال چائے کے باغ میں پہنچ گئے اورمشورہ دیاہے کہ ہم نے پاکستان کے مسائل کو حل کرنا ہے توہمارے زرعی شعبہ اور صنعتوں کو بھی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا لمپی اسکن

خیبرپختونخوا، 2 ماہ میں لمپی اسکن کے 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پشاور(داود خان)خیبرپختونخوا میں 2 ماہ میں لمپی اسکن کے 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ڈی جی لائیو اسٹاک ڈاکٹرعالم زیب نے کہا کہ مویشیوں میں لمپی اسکن کے کیسز سامنے کے بعد انتظامیہ ویٹرنری ٹیم کی مدد سے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کی جناب سے افغانستان زلزلہ زدگان کیلئے امدادی سامان روانہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے افغانستان میں زلزلہ زدگان کے لیے 5 ٹرک امدادی سامان روانہ کر دیا گیا۔ امدادی سامان شمالی وزیرستان پاک افغان غلام خان بارڈر پر افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ امدادی سامان مزید پڑھیں

وکیل سے لڑائی

ایک اورایڈیشنل اے سی کی سینئر وکیل سے لڑائی

رستم(نمائندہ مشرق)ایڈیشنل اے سی اور سینئر وکیل کے درمیان تلخ کلامی کے بعد تحصیل کمپلیکس رستم میں ہنگامہ کھڑاہوگیا، وکیل کا بلڈپریشر ہائی ہونے پرہسپتال منتقل کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تحصیل رستم جنید خالد اور سینئر مزید پڑھیں

پشاوری چپل کیساتھ سفید شلوار قمیص

میڈیکل کالجز میں پشاوری چپل کیساتھ سفید شلوار قمیص لازمی

پشاور(نیوزرپورٹر) خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری اور نجی میڈیکل کالجز، ڈینٹل کالجز اور الائیڈ ہیلتھ انسٹی ٹیوٹس میں زیر تعلیم طلبا اور طالبات کی جانب سے ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی کی شکایات پر دوسال بعد خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر زلزلے نے تباہی مچادی

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب علاقوں میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی، زلزلے میں 200 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق زلزلے کی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ جنگلات

پشاور ہائیکورٹ ،جنگلات میں آتشزدگی پر حکومت سے جواب طلب

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات سے متعلق کیس میں صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں خیبر پختونخوا کے جنگلات میں آگ لگنے کے حوالے سے کیس کی سماعت مزید پڑھیں