خیبرپختونخوا ترقیاتی پروگرام تیار

خیبرپختونخواکیلئے 379ارب 99کروڑکاترقیاتی پروگرام تیار

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا حکومت نے 379ارب 99کروڑ روپے کا ترقیاتی پروگرام تشکیل دیدیا خیبر پختونخو ا کے بندوبستی اضلاع میں 310ارب 89کروڑ50لاکھ جبکہ قبائلی اضلاع میں 69ارب 9کروڑ70لاکھ روپے کا ترقیاتی فنڈمختص کرنے کی تجویز ہے ۔صوبائی حکومت نے مزید پڑھیں

کویتی کمپنی خیبرپختونخوامیں ایک ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرے گی

پشاور(مشرق نیوز)خیبر پختونخوا حکومت کی رواں سال دبئی ایکسپومیں کامیاب شرکت کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، ایکسپو میں دستخط کی گئی مفاہمتی یاد داشتوں کو عملی جامہ پہنانے پر پیشرفت جاری ہے اس سلسلے میں صوبائی حکومت نے کویتی مزید پڑھیں

تین دہائیوں سے تاخیر کاشکارچشمہ رائٹ بینک کنال منصوبہ منظور

پشاور(مشرق نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے خیبرپختونخوا کے اہم منصوبے چشمہ رائٹ بینک لفٹ کنال کی سنٹرل ورکنگ ڈویلپمنٹ پارٹی سے منظوری پر صوبے بالخصوص جنوبی اضلاع کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی کےتحفظات دور کرنے کی کوشش کرینگے،بیرسٹرسیف

پشاور: (مشرق نیوز) ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ بہت اچھے ماحول میں بات چیت ہوئی۔ پہلے گولیوں کا تبادلہ ہوتا تھا اب خیالات کا تبادلہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

بونیر یونیورسٹی غیرمعینہ مدت کیلئے بند

بونیر: (مشرق نیوز) یونیورسٹی آف بونیر افسوسناک واقعے کے بعد غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردی گئی۔ بونیر یونیورسٹی میں خاتون اور بچے کی موت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے باعث یونیورسٹی کو غیرمعینہ مدت کیلئے بند کرنے کا مزید پڑھیں

supreme court

سپریم کورٹ کا سوات میں کالج کی تعمیر کیلئے درختوں کی کٹائی پراظہار تشویش

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں سوات میں ڈگری کالج کی تعمیر کے خلاف سماعت کےدوران چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کالج کی تعمیر کے لیے زرعی زمین کا انتخاب کیوں مزید پڑھیں

طورخم سرحدپرسمگلنگ نہ رک سکی

طورخم سرحدپرسمگلنگ نہ رک سکی،بچے استعمال ہونے لگے

پشاور(مشرق رپورٹ) پاک افغان سرحد پار طورخم پر سمگلنگ رک نہ سکی، افغان بچے چیزیں بیچنے کے لیے چلتے ٹرکوں کے نیچے اور اوپر چھپتے ہوئے پاکستان داخل ہوتے ہیں، ایک پانچ سالہ افغان لڑکی اپنے تین سالہ چھوٹے بھائی مزید پڑھیں

بلدیاتی نمائندوں نے دفتری امورکا بائیکاٹ کردیا

پشاور( نامہ نگار) پشاور کے بلدیاتی نمائندوں نے 5روز کیلئے پولیو مہم سمیت تمام دفتری امورکے بائیکاٹ کااعلان کردیا ۔ پشاور کے بلدیاتی نمائندوں نے صوبائی حکومت کی جانب سے بلدیات ترمیمی بل منظور کرنے کو زیادتی قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

بیوروکریسی اوروکلا آمنے سامن

خیبرپختونخوا میں بیوروکریسی اوروکلا آمنے سامنے، تاریخی ہڑتال

پشاور(نمائندگان مشرق) خیبر پختونخوا میں بیوروکریسی اوروکلا کاتنازعہ طول پکڑگیا جبکہ حکومت نے فریقین میں مفاہمت کی کوششیں شروع کردی ہیں ۔ پیر کے روز خیبر پختونخوامیں بیوروکریسی نے صوبہ گیرمکمل ہڑتال کی اور 9جون سے قلم چھوڑہڑتال کا بھی مزید پڑھیں

CM

خیبرپختونخوا کابینہ پربھی پٹرول کےاستعمال میں35 فیصد کٹوتی کر دی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی کابینہ کےاراکین پر بھی پٹرول کے استعمال میں 35 فیصد کٹوتی کردی۔ صوبائی وزرا، وزیراعلیٰ کے مشیر، معاون خصوصی، تمام سرکاری ونیم سرکاری ادارے فیصلے پرعمل درآمد کو یقینی بنائیں۔ ریسکیو، پولیس موبائل اور مزید پڑھیں

سوات کے پہاڑوں پر آگ

سوات کے پہاڑوں پر آگ لگنے کےواقعات پر انکوائری کمیٹی تشکیل

ویب ڈیسک: سوات کے پانچ مختلف مقامات پر آگ لگنے کے واقعات پر ڈپٹی کمشنر سوات نے انکوائری کمیٹی قائم کر دی۔ انکوائری کمیٹی سوات کے پہاڑوں پر آگ لگنے کے واقعات کا جائزہ لے گی۔ انکوائری کمیٹی میں سپیشل مزید پڑھیں

load shedding

بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، شہریوں کا پارہ ہائی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کےمختلف شہروں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈںگ کے خلاف جگہ جگہ مظاہرے، مظاہرین نے ٹائر جلا کر روڈ بلاک کردیے۔ صوابی میں مظاہرین نے مزید پڑھیں

گورنرشپ اے این پی کودینے میں جے یوآئی رکاوٹ

پشاور(نیوزرپورٹر ) خیبر پختونخوا میں نئے گورنر کی نامزدگی کامعاملہ ڈیڈلاک کاشکارہے ۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن کی جانب سے اے این پی کو گرین سگنل دیا گیا ہے تاہم جے یو آئی یہ عہدہ اپنی مخالف نظریاتی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ محمودخان

فورس استعمال کرنے کا سن کر امپورٹڈ حکومت گھبراگئی،وزیراعلیٰ محمودخان

دیربالا: (مشرق نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لانگ مارچ میں صوبے کی فورس استعمال کرنے کا بیان سن کر امپورٹڈ حکومت کی کانپیں ٹانگ گئیں۔ میری فورس میرے خیبرپختونخوا کے غیور لوگ مزید پڑھیں