وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کا دورہ شیڈول

ویب ڈیسک: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف 22سے 23مئی متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے،کابینہ کے اہم وزرا پر مشتمل ایک اعلی ٰسطحی وفد بھی ہوگا۔ ترجمان کے مطابق یہ وزیراعظم کا اپنے انتخاب کے بعد متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

خصوصی پرواز

کرغزستان سے ایک اور خصوصی پرواز طلبہ کو لے کر پشاور پہنچ گئی

ویب ڈیسک: کرغزستان سے ایک اور خصوصی پرواز طلبہ کو لے کر پشاور کے باچا خان انٹر ائیر پورٹ پہنچ گئی۔ ترجمان سول ایویشن اتھارٹی کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ اتری، مزید پڑھیں

یاسمین راشد

یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت ناساز ، ہسپتال منتقل کردیا گیا

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو جیل میں طبیعت ناساز ہونے پر فوری سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق یاسمین راشد کو معدے اور پیٹ میں درد کی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بشکیک جانے والا خیبر پختونخوا کا طیارہ پھر لاہور ائیرپورٹ پر روکا گیا ،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بشکیک جانے والے خیبر پختونخوا کے خصوصی طیارے کو پھر لاہور ائیرپورٹ پر روکا گیا ہے۔ بیرسٹر سیف کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ خصوصی مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم کا4جولائی کو ملک میں الیکشن کرانے کا اعلان

ویب ڈیسک: برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی جانب سے4جولائی کو ملک میں الیکشن کرانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق وزیراعظم رشی سونک نے ڈاننگ اسٹریٹ کے باہر خطاب کرتے ہوئے ملک مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

ملک کے لئے ہم سب کو ایک ٹیبل پر بیٹھنا ہوگا،یوسف رضا گیلانی

ویب ڈیسک: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مولانا فضل لرحمن ہمارے پرانے دوست ہیں، ملک کے لیے ہم سب کو ایک ٹیبل پر بیٹھنا ہوگا۔ قائم مقام صدرو چیئرمین سینیٹ نے بانی پاکستان کے مزار پرحاضری مزید پڑھیں

خامنہ ای سے ملاقات

وزیراعظم کی خامنہ ای سےملاقات،مرحوم صدرکاوژن جاری رکھنےکاعزم

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے تہران میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات میں صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقا کے انتقال پر تعزیت کی ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے دو طرفہ تعاون مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی مرحوم ایرانی صدر کیلئے منعقد ہ تعزیتی تقریب میں شرکت

ویب ڈیسک: وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے تہران میں مرحوم صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے لیے منعقدہ تعزیتی تقریب میں شرکت کی ہے۔ وزیراعظم اس ہال میں بھی گئے جہاں مرحوم ایرانی صدر کا جسد خاکی مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ کو خط ،یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کی عدم تعیناتی کی نشاندہی

ویب ڈیسک: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو پہلا خط لکھتے ہوئے یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی عدم تعیناتی کی نشاندہی کردی ۔ ورنر خیبر پختونخوا نے مزید پڑھیں

ایف آئی اے پشاور

ایف آئی اے پشاور کی باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پرکارروائی ، مطلوب ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: ایف آئی اے پشاور نے باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے قتل ، اقدام قتل اور دہشتگردی کے مقدمات میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم مصطفی مزید پڑھیں

وزارت بین الصوبائی رابطہ

وزارت بین الصوبائی رابطہ کا قلمدان رانا ثنا اللہ کو تفویض

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے وزارت بین الصوبائی رابطہ کا اضافی قلمدان لے کر وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کو تفویض کردیا گیا وزیر اعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا مزید پڑھیں