Firing in Canada

کینیڈا کے صوبے نووا اسکوچیا میں فائرنگ کا واقعہ افسوسناک ہے-ترجمان دفتر خارجہ

ڈیسک رپورٹ : کینیڈا کے صوبے نووا اسکوچیا میں فائرنگ کا واقعہ پر ترجمان دفتر خارجہ کا ٹویٹ،فائرنگ کے واقعے میں قیمتی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے، قیمتی جانوں کے ضیاع ہر گہرے دکھ، ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

National Assembly 16ab12b02b6 medium

موجودہ حالات میں قومی اسمبلی کا اجلاس کیسے بلایا جائے ؟؟

ڈیسک رپورٹ : قومی اسمبلی کےسنیئر ارکان کی مشاورت شروع، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ کے اجلاس ورچوئل بلانے کے لیے سابقہ تین اسپیکرز پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی تھی، اجلاس کی سربراہی سید فخر امام کر رہے مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 04 21 at 4.37.15 PM

پشاورمیں کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے- اجمل وزیر

پشاور : مشیراطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ،ان کا کہنا تھا کہ افغانستان سےآنےوالےافرادکےٹیسٹ کیےجارہےہیں،افغانستان سےآنےوالے520افرادکوقرنطینہ سینٹرمنتقل کردیاگیا،قرنطینہ سینٹرمیں جتنےلوگ ہیں ان کاخیال رکھاجارہاہے،ذخیرہ اندوزی اورناجائزمنافع خوری کےخلاف سخت اقدامات کررہےہیں،ذخیرہ اندوزوں کےخلاف آرڈیننس نافذکردیاگیاہے. اجمل وزیر کا مزید مزید پڑھیں

647597 935598 sugar nab akhbar

نیب کا گندم اور چینی سکینڈل کے تمام پہلوؤں کا قانون کے مطابق تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد : چیئرمین ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس،اجلاس میں 2انکوائریاں شروع کرنے سمیت متعدد فیصلوں کی منظوری اجلاس میں گندم اور چینی سکینڈل کے تمام پہلوؤں کا قانون کے مطابق تحقیقات کرنے مزید پڑھیں

73590002ad5146361c4f1d86274fcb61 XL

وفاقی کابینہ کی کلوروکوئین برآمد کرنے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے کلوروکوئین کی برآمد کی منظوری دے دی، کابینہ اجلاس میں متعددوفاقی وزرا نے کلوروکوئین کی برآمد کی مخالفت کی،ذرائع کے مطابق شیریں مزاری، شفقت محمود، اسد عمر اور شیخ رشید کی کلوروکوئین برآمد کرنے کی مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 04 21 at 4.02.19 PM

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی اہم میڈیا بریفنگ

اسلام آباد : معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کے وفاقی کابینہ نےاوگراآرڈیننس میں ترامیم کے فیصلے کی توثیق کی،وزیراعظم نےچیئرپرسن مسابقتی کمیشن کو ہٹانے کا فیصلہ کیاتھا، مزید پڑھیں

282562 3040827 updates

مقبوضہ کشمیر کے عوام کو بدترین جبر کا سامنا ہے- وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ پیغام، اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تمام ترطبی، مالی، مواصلاتی اور غذائی امداد کی فراہمی کے باوجود دنیا کے مختلف حصوں میں وباء کے دوران بندشوں کیخلاف احتجاجی مزید پڑھیں

EWG3URNX0AE9WXI

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علویٰ کا مظفر آباد کا دورہ

اسلام آباد:صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی آزادجموں کشمیرکے دارالحکومت مظفرآبادکا دوری ،صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیر نے صدر مملکت کا استقبال کیا، صدرمملکت نے ڈاکٹرز اور طبی عملے کے لئے حفاظتی سامان آزاد کشمیر حکومت کے حوالے کیا، صدرمملکت کووزیراعظمہائوس مزید پڑھیں

481671 5658817 Firdous Ashiq updates

کرونا وبا سے متاثرہ افراد کیلئے ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے -فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ کرونا وبا سے متاثرہ افراد کیلئے ریلیف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح اور ذمہ داری . انہوں نے کہا کہ ذخیرہ اندوزوں مزید پڑھیں

2005316 388863641 2

ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں میں 16افراد کورونا وائرس سے جاں بحق

اسلام آباد:کمانڈ سینٹر کے رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سولہ افراد جاں بحق ہوئے، سندھ میں 61، پنجاب میں 45، کے پی کے میں 74 مریض زندگی کی بازی ہار گئے.گلگت بلتستان میں 3 اور بلوچستان میں 6 مزید پڑھیں

1 104

ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9216 تک پہنچ گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کر دیئے .ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9216 تک پہنچ گئی: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے مطابق پاکستان میں ایکٹو مزید پڑھیں

ramadan 804x525 1

ماہ رمضان میں سرکاری دفاترکےاوقات کارجاری

ڈیسک رپورٹ : ماہ رمضان میں 5روزکام کرنےوالےدفاترپیرسےجمعرات10سےشام4بجےتک کھلےرہیں گے، جمعہ کوسرکاری دفاترمیں صبح10بجےسےدوپہرایک بجےتک کام ہوگا. ہفتےمیں6روزکام کرنےوالےدفاترپیرسےجمعرات10سے3بجےتک کھلےرہیں گے،ہفتےمیں6روزکام کرنےوالےدفاترہفتہ کےروزبھی10سےدوپہر3بجے تک کھلےرہیں گے.

9de3748a 7446 49a9 b9ac 42cfb43e3bfd

دہشت گردوں کا میران شاہ شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ

میران شاہ:دہشت گردوں کا میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ فورسز نے دہشت گردوں کا موثر انداز میں مقابلہ کیا،مقابلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوئے. فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار اکبر حسین خان شہید جبکہ مزید پڑھیں

162329 4564716 updates 1

45لاکھ 86ہزار خاندانوں میں 55ارب روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں – ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد : ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ایک بیان میں کہا ہے کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں مستحق افراد کو رقوم کی ترسیل جاری ہے،8171پر اب تک13کروڑ 91لاکھ سے زائد پیغامات موصول ہو چکے ہیں، 15روز میں اہل افراد مزید پڑھیں