گندم سکینڈل

گندم سکینڈل میں پی ڈی ایم اور نگران حکومت کا ہاتھ ہے،سرکاری دستاویزات

ویب ڈیسک: گندم سکینڈل میں پی ڈی ایم اور سابق نگران حکومت کا ہاتھ ہے ،سرکاری دستاویزات میں تفصیلات سامنے آگئیں ۔ دستاویزات کے مطابق 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی سمری شہباز شریف کی پی ڈی ایم حکومت میں مزید پڑھیں

رانا تنویر

اکتوبر 2023سے فروری 2024تک درآمد گندم کی انکوائری نہیں ہوگی ،رانا تنویر

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر برائے فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے کہا ہے کہ اکتوبر 2023سے فروری 2024تک درآمد گندم کی انکوائری نہیں ہوگی ۔ وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں تصدیق کی مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

پی ٹی آئی نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی نامزد کردیا

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی سیاسی کمیٹی نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا۔ قومی اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ کے معاملے پر تحریک انصاف کنفیوژن کا شکار نظر آئی مزید پڑھیں

سعودی وفد

سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا،سرمایہ کاری معاہدوں پر دستخط کا امکان

ویب ڈیسک: اعلیٰ سطحی سعودی وفد پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ سعودی عرب کے نائب وزیر سرمایہ کاری کی زیر قیادت سرمایہ کاروں کا اعلی سطح کا وفد آج پاکستان پہنچا تو مزید پڑھیں

کسان اتحاد

گندم سکینڈل :کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

ویب ڈیسک: کسان اتحاد نے گندم سکینڈل میں ملوث کرداروں کو پھانسی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے 10مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین کھوکھر نے کہا کہ گندم اسکینڈل کی وجہ سے کسانوں مزید پڑھیں

نائلہ کیانی

نائلہ کیانی نے نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو کو سر کر لیا

ویب ڈیسک: پاکستان کی نامور کوہ پیما نائلہ کیانی نے نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کر لیا۔ مکالو سر کرنے کے بعد وہ پاکستان کی تاریخ میں 8ہزار میٹر سے بلند 11چوٹیاں سر کرنے والی مزید پڑھیں

والد نظام الدین

بیٹے کو افغانستان لے جا کر غلط تربیت دی گئی: والد نظام الدین

ویب ڈیسک: کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)سے وابستہ خودکش بمبار نظام الدین کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹے کو افغانستان لے جایا گیا جہاں اسے غلط تربیت دی گئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی مزید پڑھیں

شمشاد اختر طلب

گندم سکینڈل کی تحقیقات، سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر طلب

ویب ڈیسک: گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر آج طلب کرلیا گیا۔ گندم بحران پر تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کے روز ہوا تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے مختلف آپشن زیر مزید پڑھیں

تقریب حلف برداری

گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی

ویب ڈیسک: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی کر دی گئی۔ رہنما پیپلزپارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضی نے بتایا کہ ناگزیر وجوہات پر نئے گورنر کی تقریب حلف برداری ملتوی کی مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس

او آئی سی اجلاس:پاکستان کاخودمختارفلسطینی ریاست کی حمایت کا اعادہ

ویب ڈیسک: پاکستان نے او آئی سی اجلاس کے دوران خود مختار فلسطینی ریاست اور اقوام متحدہ میں اس کی مکمل رکنیت کیلئے حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے غیر مشروط جنگ بندی پر زوردیا ہے ۔ نائب وزیراعظم اور وزیر مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا شاہراہ قراقرم پر موٹر وے پولیس کی تعیناتی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان نے شاہراہ قراقرم پر موٹر وے پولیس تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اس ضمن میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کولکھے گئے خط مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی کے 2دہشتگرد

راولپنڈی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2دہشتگرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

ویب ڈیسک: راولپنڈی میں سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے2دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں نے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وفاق میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن)کی بڑی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے دو صوبوں میں اپنے گورنروں کی تقرری کے بعد وفاقی حکومت میں بھی شامل ہونے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ پیپلز پارٹی کو 8وزارتیں ملنے مزید پڑھیں