مخصوص نشستیں خطرے میں

سپریم کورٹ کا فیصلہ :سیاسی جماعتوں کو ملنے والی مخصوص نشستیں خطرے میں

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور جے یو آئی(ف)کو الاٹ کی گئیں 77 اضافی مخصوص نشستیں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔ سیاسی جماعتوں کو قومی و صوبائی اسمبلیوں مزید پڑھیں

عسکری ایوارڈز

پاک بحریہ کے آفیسرز، سی پی اوز، سیلرز، سویلینز کو عسکری ایوارڈز عطا

ویب ڈیسک: پاک بحریہ کے آفیسرز، سی پی اوز، سیلرز اور سویلینز کو عسکری ایوارڈز عطا کئے گئے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی تھے، تقریب میں 4 مزید پڑھیں

تحفظ آئین تحریک

تحفظ آئین تحریک نے کسانوں کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک:تحفظ آئین تحریک کے سربراہ محمود اچکزئی نے موجودہ صورتحال میں کسانوں کا بھر پور ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کسانوں کے ساتھ تماشا ہو رہا ہے،شہبازشریف بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں، گندم مزید پڑھیں

تحفظات کا اظہار

مخصوص نشستیں :حکومت کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار

ویب ڈیسک: حکومت کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پرتحفظات کا اظہار کیا گیا ہے ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کے مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کا معاملہ

سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کامعاملہ:پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے لیے دائر اپیل پر سماعت جسٹس منصور مزید پڑھیں

شیر افضل

چیئرمین پی اے سی نامزدگی،شیر افضل کا معاملہ عمران خان کے سامنے رکھنے کا اعلان

ویب ڈیسک:پی ٹی آئی رہنماء شیر افضل مروت نے شیخ وقاص اکرم کو بطور چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے کا معاملہ بانی عمران خان کے سامنے رکھنے کا اعلان کردیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی بنی گالا آمد ، بشریٰ بی بی سے ملاقات

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی بنی گالا آمد ، بشریٰ بی بی سے ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے بنی گالا کا دورہ کیا جہاں انہوں مزید پڑھیں

گندم سکینڈل

گندم سکینڈل : انکوائری رپورٹ آج وزیراعظم کوپیش کی جائے گی

ویب ڈیسک: گندم سکینڈل پر انکوائری کمیٹی کی رپورٹ آج وزیراعظم کو پیش کی جائے گی ،تحقیقات کے لئے بنائی گئی انکوائری کمیٹی کا اجلاس آج بھی ہوگا۔ گزشتہ روز اجلاس میں دستاویزات اوراعداد و شمارکا جائزہ لیاگیا تاہم اجلاس مزید پڑھیں

امریکی سفیر

امریکی سفیر کی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سے ملاقات

ویب ڈیسک: پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب سے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

اسٹاک ایکس چینج

سعودی وفد کی پاکستان آمد :اسٹاک ایکس چینج میں تیزی

ویب ڈیسک: سعودی تجارتی وفد کی پاکستان آمد کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکس چینج میں تیزی آگئی۔ پیر کے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں دوران ٹریڈنگ مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروبار کے دوران 100 مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

معاشی استحکام کیلئے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے،وزیر خزانہ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے استحکام پیدا ہورہا ہے لیکن معاشی استحکام کے لیے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے۔ پاکستان، سعودی سرمایہ کاری فورم 2024 کی افتتاحی تقریب مزید پڑھیں

سرمایہ کاری کیلئے موزوں

سعودی وزیر نے پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے موزوں قرار دیا

ویب ڈیسک: سعودی نائب وزیر برائے سرمایہ کاری ابراہیم بن یوسف المبارک نے پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے انتہائی موزوں ملک قرار دے دیا ہے ۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ابراہیم بن یوسف المبارک نے کہا مزید پڑھیں