خیبرپختونخوا میں نواز شریف

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا میں نواز شریف کے منصوبوں کو آگے بڑھانے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ضلع تورغر کا دورہ کیا ہے جہاں انہیں مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی گئی،وزیراعظم کا خیبرپختونخوا میں نوازشریف کے منصوبوں کو آگے بڑھانے کا اعلان۔ ویب ڈیسک: تورغر میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

نواز شریف کی بریت

پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس: سابق وزیراعظم نواز شریف کی بریت کا فیصلہ جاری

احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس سے بریت کا فیصلہ جاری کر دیا۔ ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی غیر قانونی پلاٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندی

عون چوہدری کا پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عون چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی کے سابق مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس

پاکستان کے حوالے سے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا فیصلہ

(ویب ڈیسک) آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا پاکستان کے حوالے سے اجلاس 12 جولائی کو ہوگا، پاکستان کیلئے سٹینڈ بائی ارینجمنٹ پر سٹاف لیول معاہدہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں

عالمگیر ترین خودکشی

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی

لاہور(ویب ڈیسک) جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کر لی، پولیس ذرائع کے مطابق عالمگیر ترین نے پستول سے اپنے سر میں گولی داغ دی۔ عالمگیر ترین معروف بزنس مین اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی ٹیم مزید پڑھیں

گلگت بلتستان وزیراعلیٰ

گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب روک دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) گلگت بلتستان اسمبلی میں نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب روک دیا گیا۔ سپریم اپیلٹ کورٹ کی جانب سے سپیکر کو 72 گھنٹوں میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے نیا شیڈول جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

نئے چیئرمین ذکاء اشرف

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے نئے چیئرمین ذکاء اشرف نے چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے نئے چیئرمین ذکاء اشرف نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ذکاء اشرف کی پی سی بی ہیڈ کوارٹرز آمد پر بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا۔ مزید پڑھیں

اسرائیل میں پاکستانی

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانی وطن واپسی پر گرفتار

ویب ڈیسک: ایف آئی اے نے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ان ملزموں کو وفاقی تحقیقاتی ادارے کرائم سرکل میرپور خاص نے ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا جب کہ مجموعی طور پر 8 مزید پڑھیں

عمران خان کو ملزم نامزد

جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے دو مقدمات میں عمران خان کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: چیئرمین تحریک انصاف کو جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے دو مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مقدمات میں نئی دفعات کے اضافے کے ساتھ چیئرمین پی ٹی آئی کو مزید پڑھیں

لاہور میں بارش

لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 7 افراد جاں بحق

لاہور: موسلادھار بارشوں سے لاہور کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، شہر کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ کینال روڈ پر نہر کا پانی سڑکوں پر بہہنے لگا جبکہ چائنہ سکیم اور مزید پڑھیں

ڈالر کو آج پر لگ گئے

انٹربینک میں کل سستے ہونے والے ڈالر کو آج دوبارہ پر لگ گئے

کراچی (ویب ڈیسک)انٹربینک میں گزشتہ روز سستا ہونے والا ڈالر آج پھر مہنگا ہونے لگا۔ منگل کے روز جہاں پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی وہیں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے سامنے روپیہ تگڑا ہوا ۔ گزشتہ مزید پڑھیں

5 جولائی 1977

پاکستان آج تک 5 جولائی 1977 کے اقدام کا خمیازہ بھگت رہا ہے، آصف زرداری

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 5 جولائی 1977 کو پاکستان کو اندھیرے کی طرف دھکیلا گیا جس کا خمیازہ آج بھی پاکستان بھگت رہا ہے۔ سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

اسرائیل میں پاکستانی

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانی ایف آئی اے کے ہاتھ لگ گئے

(ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کرائم سرکل میرپور خاص نے اہم کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل میں ملازمت اختیار کرنے والے 5 پاکستانی ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ مجموعی طور پر 8 ملزمان کے خلاف 5 مقدمات مزید پڑھیں

تنخواہوں میں اضافہ

ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کا اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک:وفاقی حکومت نے حالیہ بجٹ میں ملازمین کو ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023 کی مد میں کئے گئے اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے اس نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کے ملازمین یعنی مسلح افواج کے اہلکار، سول آرمڈ فورسز مزید پڑھیں

یوم تقدیس قرآن

7 جولائی یوم تقدیس قرآن، وزیراعظم کا سویڈن واقعہ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف 7 جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے کا اعلان کرتے ہوئے قوم سے جمعے کو ملک گیر احتجاج کی اپیل کردی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا مزید پڑھیں