پاکستان غزہ میں ہسپتالوں پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، ممتاز زہرہ بلوچ

ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں ہسپتالوں پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے غزہ کی صورتحال کے بارے میں کہا کہ مزید پڑھیں

جنگلات کا عالمی دن، پاکستان سمیت عالمی سطح پر تقریبات کا انعقاد

ویب ڈیسک: جنگلات کا عالمی دن پاکستان سمیت عالمی سطح پر آج منایا جا رہا ہے جبکہ اس حوالے سے تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریبات کے مطابق ملک بھر کے جنگلات تیزی سے مزید پڑھیں

بجلی اور گیس چوری کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ، سپیشل ٹیمیں تشکیل

ویب ڈیسک: بجلی اور گیس چوری روکنے کیلئے وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں بھر پور کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر کریک ڈاون کیلئے مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 66 ہزار کی حد عبور

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج آئِ ایم ایف معاہدے کے بعد تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دوران کاروبار انڈیکس 66 ہزار 180 پوائنٹس پر ٹریڈ کرنے لگے۔ اس کے برعکس سٹاک مارکیٹ میں‌گزشتہ کاروباری دن مزید پڑھیں

وزیر خارجہ اسحاق ڈار آج پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کریں گے

ویب ڈیسک: پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار عہدہ سنبھالنے کے بعد آج برسلز میں ہونے والی پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سمٹ میں شرکت کے علاوہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار مختلف مزید پڑھیں

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب

ویب ڈیسک: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مزید پڑھیں

گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملہ

گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملہ ناکام ،8دہشت گردہلاک

ویب ڈیسک:سکیورٹی فورسز نے گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پرکالعدم بی ایل اے کا حملہ ناکام بناتے ہوئے تمام8دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ذرائع کے مطابق بی ایل اے کے دہشت گردوں نے گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پرحملہ کرنے کوشش کی مزید پڑھیں

عطاء تارڑ

سائفر معاملے پرعمران خان سرٹیفائیڈ جھوٹا ثابت ہوا، عطاء تارڑ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سائفر کے معاملے پر عمران خان آج سرٹیفائیڈ جھوٹا ثابت ہو گیا ہے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مزید پڑھیں

فورسز کو شاباش

وزیراعظم کی گوادر حملہ ناکام بنانے پر فورسز کو شاباش

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر ہونے والے دہشت گردی کے حملے کو ناکام بنانے پر پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو شاباش دی ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بیان میں گوادر پورٹ مزید پڑھیں

ڈونلڈ لو

عمران خان کا امریکی سازش کا الزام جھوٹ ہے،ڈونلڈ لو

ویب ڈیسک: جنوبی ایشیا کے لیے امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری خارجہ ڈونلڈلو نے امریکی ایوان نمائندگان کی امورخارجہ کمیٹی میں بیان دیا ہے کہ سائفر کے ذریعے امریکی سازش کا عمران خان کا الزام سراسر جھوٹ ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی مزید پڑھیں

مریم نواز

معاشی ترقی کیلئے پائیدار امن و استحکام ناگزیر ہے،مریم نواز

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لئے پائیدار امن و استحکام ناگزیر ہے، عوام کے جان و مال کی حفاظت سے بڑی قومی خدمت نہیں ہوسکتی انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے مزید پڑھیں

وزیراعظم اورکابینہ اراکین

وزیراعظم اورکابینہ اراکین کا تنخواہیں ومراعات نہ لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور کابینہ اراکین نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا جس میں چار نکاتی ایجنڈے پر غور کیا مزید پڑھیں

2دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 2دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 19اور 20مارچ مزید پڑھیں