Pakistan Covid1606979227 0

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونامریضوں کوآکسیجن کی کمی کاسامنا

ویب ڈیسک (پشاور)لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونامریضوں کوآکسیجن کی کمی کاسامنا،آدھی رات کوکویڈکمپلیکس میں آکسیجن کی سپلائی اچانک متاثرہوگئی۔ خیبر پختونخوا نرسز الائنس نے دعویٰ کیا ہے کہ پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں گزشتہ رات آکسیجن کی کمی ہو مزید پڑھیں

mehmood khan cm kpk 600x300 1

وزیراعلیٰ کی مذہبی تہوارایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کومبارکباد

ویب ڈیسک (پشاور)وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے مسیحی برادری کو انکے مذہبی تہوار ایسٹر کے موقع پر دلی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے ہم مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

ff89246e00cae55110955743b89f5ec5

ایل آرایچ میں کورونا کےمریضوں کی تعداد 200 سےتجاوزکرگئی

ویب ڈیسک(پشاور)کورونا کی تیسری لہر کا پھیلاو تیزی سے جاری پشاور کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا ہے مریضوں کی تعداد 200 سے تجاوز کرگئی۔ ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد مزید پڑھیں

.jpg

پشاور: ٹرانسپورٹرزنےحکومتی فیصلوں کوہوا میں اڑادیا،اڈوں میں مسافروں کا جم غفیر

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور ٹرانسپورٹرز نے حکومتی فیصلوں کو ہوا میں اڑا دیا،سرکاری اڈے کی بندش کے باوجود پرائیویٹ اڈے متحرک ہوگئے۔ حکومت نے بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ پر ہفتہ اتوار کو پابندی عائد کی تھی ،پابندی کے باوجود اڈوں میں مسافروں مزید پڑھیں

آر ٹی

بی آرٹی سروس ہفتہ اوراتوار کےروز بھی فعال رہےگی

ویب ڈیسک (پشاور)بی آر ٹی سروس صوبائی دارالحکومت میں ہفتہ اور اتوار کے روز بھی فعال رہے گی۔ ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق کورونا کے حوالے سے ہفتہ اور اتوار ٹرانسپورٹ بندش کا بی آرٹی سروس پراطلاق نہیں ہے ،سروس مزید پڑھیں

download 130

پشاور:خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس پیرکےروزطلب

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس پیر کے روز طلب کر لیا گیا ہےمحکمہ انتظامی امور نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔کابینہ اجلاس 11 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل ہے ۔ سرکاری حکام کے مطابق اجلاس میں صوبہ بھر میں کرونا مزید پڑھیں

1555669975

کوروناوائرس کےپیش نظرخیبرپختونخواہیلتھ کیئرکمیشن نےفلیڈ آپریشنزمعطل کردیئے

ویب ڈیسک(پشاور)کورونا وائرس کے پیش نظر خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن نے فلیڈ آپریشنز معطل کر دیئے،خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن نے اعلامیہ جاری کردیا، جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پشاورہیلتھ کیئر کمیشن نے آپریشنز بند کرنے کا اعلان کیا ہے مزید پڑھیں

167395120 5199718996767197 6092211164247314326 n

ممبران اسمبلی اورسینیٹرنےکورونا ایس او پیزکی دھجیاں اڑا دیں

ویب ڈیسک(پشاور)اوروں کو نصیحت خود میاں فصیحت،صوبائی وزراء، ممبران اسمبلی اورسینیٹرکورونا ایس او پیز بھول گئے۔ صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی کی مشیرعبدالکریم کے حجرے آمد ہوئی ،ایم پی اے محمد علی ترکئی،عاقب اللہ،رنگیز خان اور سینیٹر لیاقت ترکئی مزید پڑھیں

Untitled 1 337

پشاور:انسداد دہشتگردی عدالت نے منی لانڈرنگ میں ملوث افغان شہری کو الزام ثابت ہونے پر سزا سنا دی

ویب ڈیسک (پشاور):انسداد دہشتگردی عدالت نے منی لانڈرنگ میں ملوث افغان شہری کو الزام ثابت ہونے پر سزا سنا دی، عدالت نے افغان شہری محمد ادریس کو منی لانڈرنگ اور دیگر دفعات میں مجموعی طور پر 25 سال قید کی مزید پڑھیں

Untitled 1 335

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے35 افراد جاں بحق , 1007 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے35 افراد کا انتقال ہوا، کورونا وائرس کی وجہ سے پشاور میں ریکارڈ 22 افراد جاں بحق، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد2417 مزید پڑھیں

Untitled 1 334

پشاور:پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے رویئے کے خلاف تاجر برادری سراپا احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور): پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے رویئے کے خلاف تاجر برادری سراپا احتجاج، شاقبول بازار کے تاجروں نے پولیس کی جانب سے بلا وجی پکڑ دھکڑ کے خلاف نمک منڈی چوک بلاک کر دیا، تاجروں نے اپنے مطالبات مزید پڑھیں

2089733 cmmahmood 1572412944

رمضان میں خود ساختہ مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کی کسی صورت برداشت نہیں-وزیر اعلی محمود خان

ویب ڈیسک:وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت رمضان المبارک حوالے سے اجلاس، رمضان کے مہینے میں عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کے لئے رمضان اسٹریٹجی کی منظوری، اشیائے ضروریہ کی بلاتعطل فراہمی کے سلسلے مزید پڑھیں

Untitled 1 329

پشاور:پولیس اسٹیشن سربند کی حدود میں پانی پائپ کے تنازعہ پر فائرنگ۔ دو جاں بحق اور ایک زخمی

ویب ڈیسک (پشاور):پولیس اسٹیشن سربند کی حدود سنگو لنڈے میں پانی پائپ کے تنازعہ پر فائرنگ ہوئی دو جاں بحق اور ایک زخمی، فائرنگ کرنے والا چچازاد ہے زخمی و جاں بحق ہونے والوں کی شناخت درجہ زیل ناموں سے مزید پڑھیں

image 20161031 15783 z7q6hf

پشاور: شہروں کے مابین پبلک ٹرانسپورٹ پر دو دن کی پابندی عائد

ویب ڈیسک(پشاور)شہروں کے مابین پبلک ٹرانسپورٹ پر دو دن کی پابندی عائدکر دی گئی ۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ منظور خان کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو ایک شہر سے دوسرے شہر تک پبلک ٹرانسپورٹ بند رہی گی، ہفتے میں دو دن پبلک مزید پڑھیں

0225b679 bd53 407e a850 a7a9aacc33bb

پشاور: 55سالہ شخص خودکشی کے غرض سے بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا

ویب ڈیسک(پشاور) پہاڑی پورہ میں 55سالہ شخص خودکشی کیلئے بجلی کے ٹرانسمیشن لائن کے ٹاور پر چڑھ گیا ۔ پولیس کے مطابق فضل یوسف نامی شخص نواز شریف اور ملک دشمن عناصر کیخلاف مقدمات درج کرنے کا مطالبہ کررہا تھا،فضل مزید پڑھیں

عوام کو کورونا وائرس کے علاج معالجے کی سہولت بالکل مفت حاصل ہونگی.وزیراعلی محمود خان

ویب ڈیسک : وزیر اعلی محمود خان نے کورونا کا علاج صحت کارڈ پلس سکیم میں شامل کرنے کا اعلان کردیا، متعلقہ حکام کو کویڈ ویکسینیشن صحت کارڈ سکیم میں شامل کرنے کے لئے فوری بنیادوں پر ضروری اقدامات اٹھانے مزید پڑھیں

5fef92c379da5

وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے کورونا کا علاج صحت کارڈ پلس سکیم میں شامل کرنے کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک : وزیر اعلی نے کورونا کا علاج صحت کارڈ پلس سکیم میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ متعلقہ حکام کو کویڈ ویکسینیشن صحت کارڈ سکیم میں شامل کرنے کے لئے فوری بنیادوں پر ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت۔ مزید پڑھیں

Untitled 1 326

پشاور:صوبے کے بڑے ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کے لیے بیڈز کی کمی

ویب ڈیسک (پشاور): صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کے لیے بیڈز کی کمی، لیڈی ریڈنگ ہسپتال نے مزید بیڈز کے لیے ہسپتال انتظامیہ کو مراسلہ بھیج دیا، مریضوں کے بیڈز کے لیے سرجیکل بلاک کو مزید پڑھیں

Untitled 1 323

پشاور:دورہ روڈ اچینی کے قریب گھر کی چھت گرگئی،3 افراد جاں بحق،4 زخمی

ویب ڈیسک (پشاور): دورہ روڈ اچینی کے قریب کچے گھر کی چھت گرگئی، ابتدائی طور پر ملبے کے نیچے 7 افراد ملبے تلے دب گئے، ڈیزاسٹر اور ایمبولینس ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ اہلکاروں نے مزید پڑھیں