ویب ڈیسک :کرونا کی تیسری لہر دو مزید ہیلتھ ملازم کرونا سے شہید، خیبر پختون خواہ میں کرونا سے شہید ہیلتھ ملازمین کی تعداد 81 ہو گئی، ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ اباد کا کلاس فور ملازم انور کمال کرونا کا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے19 افراد کا انتقال ہوا، محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 2382 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1156 کیسز رپورٹ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور):پبلک ٹرانسپورٹ سروس کو ہفتہ میں دو دن یعنی ہفتہ اور اتوار بند کرنے کا فیصلہ، محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلامیہ جاری خیبر پختونخوا میں تین اور چار اپریل کو ہونے والے پولیس اور اساتزہ بھرتی کے ٹسٹ کینسل، مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے کیلئے آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش،آئین میں ترمیم کا بل محسن داوڑ نے پیش کیا. محسن داوڑ ںے بل میں لکھا ہے کہ اٹھارویں ترمیم میں صوبے کا نام تبدیل مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): ناصر باغ روڈ پر جوہڑ میں ناصر نامی بچہ ڈوب گیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 غوطہ خور ٹیم اور ریسکیو ایمولینس موقع پر پہنچ گئی، غوطہ خور ٹیم نے 30 منٹ کے سرچ کے بعد بچے مزید پڑھیں
یب ڈیسک (پشاور)وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے محکمہ کھیل وسیاحت کی جانب سے خصوصی افراد کیلئے بنائی گئی بسوں کا افتتاح کردیا۔پشاور،وزیر اعلی نے خصوصی کھلاڑی مسمات شیراز سے باقاعدہ افتتاح کروایا۔اس حوالے سے وزیر اعلیٰ محمود خان کا کہنا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)وزیر اعلی ہائوس خیبر پختونخوا کے دفتر کے چھ ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے معمول کی سرگرمیاں محدود کردیں۔ سی ایم ہاوس کے تمام ملازمین کے لئے کورونا ٹیسٹ لازمی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)خواجہ سرا صدام عرف سویٹی کو اغوا کرنے والے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ملزمان نے خواجہ سرا کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ملزمان نے مبینہ طور پر خواجہ پر جنسی تشدد کی ویڈیوز بھی بنائی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور) انڈسٹریل اسٹیٹ حیات آباد میں علی الصبح ماچس کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو کے مطابق ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہیں ائیں۔تیز ہواں کے باوجود فائر فائٹرز نے پیشہ وارانہ طریقے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور) خیبر پختونخوا کے میدانی علاقے تیز ہواں کی لپیٹ میں۔محکمہ موسمیات کے مطابقآئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزیدتیز ہوائیں چلے گی ،صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔ افغانستان بارڈر سے شروع ہونیوالی ہواں کی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور): پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے پاکستان میں ٹک ٹاک پر عائد پابندی کو ختم کردیا گیا ہے۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور):خیبرپختونخوا میں کورونا کے وار میں تیزی، خیبرپختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے 21 افراد جان بحق،رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 2363 ہوگئی، صوبے میں ریکارڈ 1044 نئے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور):خیبرپختونخوا نرسز الائنس کا دھرنا رنگ لے آیا، محکمہ صحت نے تمام مطالبات تسلیم کرلئے، گرینڈ نرسز الائنس اور وزیر صحت میں مذاکرات کامیاب، بجٹ سے پہلے سروس اسٹرکچر اور پروموشن کا مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی، مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور):سانحہ ٹیڈی گیٹ سلینڈ دھماکے میں شہید ہونے والے سید مزمل شاہ کے مزید دو بھائی بھی جاں بحق، فاروق شاہ اور مسعود شاہ بھی جانبر نہ ہوسکے اور برن سنٹر میں انتقال کرگئے ہیں، دونوں بھائیوں کا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): پشاور سے سکھ نوجوان اویناش سنگھ پراسرار طور پر لاپتہ، ہل خانہ کی رپورٹ کے مطابق اویناش سنگھ 4 دن پہلے غائب ہوا، موبائل فون بھی بند، اہل خانہ کی جانب سے تھانہ گلبرگ میں گمشدگی کی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): باچا خان ائیر پورٹ کے واش روم سے سونا اور دس موبائل سیٹ برآمد، اے ایس ایف حکام کے مطابق برآمد شدہ سونے کی مقدار دو تولے ہیں جبکہ موبائل سیٹس کو لفافے میں باندھا گیا تھا، مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کی تحقیقی رپورٹ، 25 فیصد بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق، خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کی تحقیق میں شواہد سامنے آگئے، خیبر پختونخوا کے 25 فیصد بچوں میں کورونا اینٹی باڈیز پائے گئے، جنوری 2021 سے لے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): نرسز کے احتجاج کو 24 گھنٹے گزر گئے،احتجاج دوسرے روز بھی جاری، نرسز کے مطابق حکومت کی خاموشی نے احتجاج کو دھرنے میں تبدیل کرنے پر مجبور کیا، کسی بھی ہسپتال میں اب ایمرجنسی کے علاوہ کوٸی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے 23افراد جان بحق، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 2342ہوگئی،صوبے میں ریکارڈ 1011 نئے متاثرہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 87055 ہوگئی ہے. مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس، اجلا س میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں آئے روز اضافے پر تشویش کا اظہار، وبا کے پھیلاؤ مزید پڑھیں