پٹرول بم

نگران حکومت نے پٹرول بم مار دیا، پٹرول 26، ڈیزل 17 روپے 34 پیسے مہنگا

ویب ڈیسک: نگران وفاقی حکومت نے پھر پٹرول بم چلاتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا جس کے نتیجے میں مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔ فنانس ڈویژن سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

پاک افغان حکام طورخم سرحد کل دوبارہ کھولنے پر متفق

ویب ڈیسک: پاکستان اور افغانستان کے مابین طورخم سرحد دوبارہ کھولنے پر اتفاق کر لیا گیا، اس حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کرتے ہوئے کسٹم حکام سمیت بارڈر کے تمام عملے کو کل صبح ڈیوٹی پر حاضر ہونے کی مزید پڑھیں

دفترخارجہ

دہشتگرد حملوں میں افغان سرزمین کے استعمال پر تشویش ہے، دفترخارجہ

پاکستان نے ایک بار پھر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترال سمیت دیگر مقامات پر افغانستان سے دہشتگرد حملے ہوئے، افغانستان کی قائم مقام حکومت اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکنے کے اقدامات مزید پڑھیں

مستونگ دھماکہ، جے یوآئی رہنما حافظ حمد اللہ سمیت 11 افراد زخمی

ویب ڈیسک: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکہ، جے یو آئی (ف) کے سنئر رہنما حافظ حمد اللہ سمیت 11 افراد زخمی۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں جمعیت علمائے اسلام کے مزید پڑھیں

نوشہرہ، ڈرائیور کو نیند آنے پربس الٹ گئی،5مسافر جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں رشکئی انٹر چینج کے قریب حادثہ کے دوران 5 مسافر جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں موٹروے پر رشکئی انٹر چینج کے قریب خوفناک حادثہ پیش آیا جس مزید پڑھیں

ڈنیال سمندری طوفان سے لیبیا میں تباہی، 3 ہزار سے زائد ہلاکتیں

ویب ڈیسک: بحیرہ روم سے آنے والے سمندری طوفان ڈنیال نے لیبیا میں تباہی پھیلا دی، طوفان کے نتیجے میں کم از کم 3 ہزار افراد جاں بحق اور ہزاروں لاپتہ ہوگئے ہیں۔ لیبیا کے وزیر داخلہ عصام ابوزریبہ کے مزید پڑھیں

طورخم بارڈر ساتویں روز بھی بند، افغانستان میں پاکستانی کرنسی پر پابندی عائد

پاکستان اور افغانستان کے مابین طورخم بارڈر فائرنگ کی وجہ سے ساتویں روز بھی بند، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، مسافر اور کاروباری طبقہ پریشان، افغانستان میں پاکستانی کرنسی میں کاروبار کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔ ویب ڈیسک: مزید پڑھیں

اتحادی الیکشن سے بھاگ رہےہیں

اتحادی الیکشن سے بھاگ رہےہیں، ہم لاشیں اٹھا کر لڑنے کے عادی ہیں، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہمارے اتحادی الیکشن سے بھاگ رہےہیں، ہم بتا دینا چاہتے ہم کندھے پر لاشیں اٹھا کر لڑنے کے عادی ہیں۔ ویب ڈیسک: حیدرآباد میں بلاول بھٹو زرداری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

خیبرپختونخواکی سرکاری مشینری میں1لاکھ12ہزارآسامیاں خالی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے سرکاری محکموں میں ایک لاکھ 11ہزار 969آسامیاں خالی ہیں جن میں ضم اضلاع کی 25ہزار 192جبکہ بندو بستی اضلاع کی 86ہزار 777آسامیاں خالی ہیں ان آسامیوں میں سب سے زیادہ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم مزید پڑھیں

طورخم بارڈر بند

طورخم بارڈر تیسرے روز بھی بند، کشیدگی برقرار، ہزاروں مسافر پھنس گئے

لنڈی کوتل: پاکستان اور افغانستان کے مابین طورخم سرحد پر کشیدگی تیرے روز بھی برقرار ہے جس کی وجہ سے آج بھی بارڈر ہر قسم آمدروفت کے لیے بند رہی، بارڈر حکام نے بتایا کہ طورخم بارڈر پر گاڑیوں کی مزید پڑھیں

چترال میں دہشتگرد

چترال میں کسی دہشتگرد کو برداشت نہیں کیا جائیگا، ضلعی انتظامیہ

ویب ڈیسک: چترال میں پاک افغان سرحد کے قریب حملہ پسپا کرتے ہوئے پاک افواج نے نہ صرف سرحد کا بھرپور دفاع کیا بلکہ اس سے دشمن کو بھی منہ توڑ جواب دیدیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے مزید پڑھیں