چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ

وزیراعظم نے چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

ویب ڈیسک: 5 برس التواء کا شکار رہنے والے منصوبے چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا، معاہدے پر 2017 میں دستخط ہوئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے میانوالی میں 1200 میگاواٹ کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام

آئی ایم ایف پروگرام حلوہ نہیں، کڑی شرائط کے بعد ڈیفالٹ سے بچے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا پروگرام کوئی حلوہ یا کھیر نہیں، ہم نے عالمی مالیاتی ادارے کی منتیں کیں اور شرائط مانیں تب پروگرام منظور ہوا، شکر ہے ہم ڈیفالٹ سے بچ گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

پیسکو کا 5 روز کیلئے طویل لوڈ شیڈنگ کا اعلان، پشاور کے شہری پریشان

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے شہر پشاورمیں بجلی لوڈشیڈنگ سے پریشان شہریوں کیلئے ایک اور بری خبر، پشاورالیکٹرک سپلائی کمپنی نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ شہر میں پانچ روز بجلی بند رہےگی۔ پیسکو نے بیان جاری کیا ہے کہ مزید پڑھیں

پہلی قسط موصول

پاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام کی پہلی قسط 1 اعشاریہ 2 ارب ڈالر موصول

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کو قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل گئی ہے۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا مزید پڑھیں

حاجی گلبر خان گلگت

حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلی منتخب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔ ویب ڈیسک: پی ٹی آئی ہم خیال گروپ نے رات گئے پریس کانفرنس میں انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کیا مزید پڑھیں

امارات سے بھی1ارب ڈالرآگئے،آئی ایم ایف کا3ارب ڈالرکاقرضہ منظور

ویب ڈیسک: وفاقی وزیرخزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول ہوئے ہیں۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پی ٹی وی سے نشر ہونے والے ویڈیو بیان میں کہا کہ بدھے مزید پڑھیں

آج ریاست بچ گئی

اجتماعی کاوشوں کی بدولت آج ریاست بچ گئی، شہباز شریف

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں شاہین چوک فلائی اوور کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پروگرام بہت سخت ہے۔ سلسلہ وار ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد مزید پڑھیں

بونیر فلائنگ کوچ تصادم

بونیر، فلائنگ کوچ و کار میں تصادم، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

بونیر: ضلع بونیر کے علاقے امبیلا باباجی کنڈاو کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا جس میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 11 افراد زخمی بھی ہوئے، ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل مزید پڑھیں

ژوب گیریژن پر حملہ

دہشتگردوں کا بلوچستان میں ژوب گیریژن پر حملہ، 4 جوان شہید

بلوچستان میں دہشتگردوں کا ژوب گیریژن پر حملہ، چار سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے اور پانچ شدید زخمی ہیں۔ ویب ڈیسک: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صبح سویرے دہشت گردوں کے ایک گروپ نے مزید پڑھیں

ایجنڈے میں پاکستان شامل ہے

ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان شامل ہے، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے 12 جولائی اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان کے شامل ہونے کی تصدیق کر دی۔ ویب ڈیسک: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ گزشتہ روز طے پایا اور آئی مزید پڑھیں

بھاٹی گیٹ مکان آتشزدگی

لاہور: بھاٹی گیٹ میں مکان میں آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں واقع ایک مکان میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق بھاٹی گیٹ کے علاقے محلہ سمیاں میں ایک گھر کے اندر مزید پڑھیں

سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر

سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر مل گئے، رقم سٹیٹ بینک میں جمع کرانے سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

ویب ڈیسک: وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے خوشخبری سنائی ہے کہ دوست ملک سعودی عرب نے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالرز ڈیپازٹ کر دیئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں

عام انتخابات انتخابی اصلاحات

عام انتخابات سے قبل بڑے پیمانے پر انتخابی اصلاحات کی تیاریاں

ویب ڈیسک: حکومت نے عام انتخابات سے قبل بڑے پیمانے پر انتخابی اصلاحات کا فیصلہ کرلیا، الیکشن ایکٹ 2017 میں 73 ترامیم انتخابی اصلاحات کمیٹی کے سامنے پیش کردی گئیں۔ پارلیمنٹ کی انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سردار ایاز مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اسمبلیاں تحلیل تجویز

پیپلز پارٹی کی حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دیدی۔ وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو مزید پڑھیں