احتساب عدالتوں

نیب کیسز کی بحالی کے بعد ریکارڈ احتساب عدالتوں میں پہنچادیا گیا

نیب آرڈیننس ترمیم کے خاتمے کے بعد کیسز میں اہم پیش رفت ہوگئی، سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق نیب کی جانب سے ریفرنسز ملک بھر میں احتساب عدالتوں میں پہنچا دیئے گئے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق نیب کیسز مزید پڑھیں

کرپشن کیسز پر کارروائیوں

نیب کا کرپشن کیسز پر کارروائیوں کیلئے حساس اداروں کی خدمات لینے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اربوں روپے مالیت کے ریفرنسز دوبارہ کھولنے کے بعد نیب نے کرپشن کیسز پر کارروائیوں کیلئے حساس اداروں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ویب ڈیسک: چیئرمین مزید پڑھیں

نیب کی سیاستدانوں کیخلاف کرپشن ریفرنسز کھولنے کی درخواست

ویب ڈیسک: نیب ترامیم کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد اہم پیشرفت، تفصیلات کے مطابق ترامیم کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد نیب نے نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاست دانوں کے اربوں روپے مالیت کے 81 کرپشن ریفرنسز مزید پڑھیں

اقتصادی شعبے میں پاک ایران تعاون ناگزیر ہے، نگران وزیراعظم

ویب ڈیسک: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی اور اس موقع پر دو طرفہ تعاون کو مزید مستحکم مزید پڑھیں

قرض میں ڈوبے ممالک

قرض میں ڈوبے ممالک کیلئے حکمت عملی تیار کرنا ہوگی، نگران وزیر اعظم

اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پائیدار ترقیاتی اہداف سے متعلق لیڈرز ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی اہداف حصول کیلئے کمزور قرض میں ڈوبے ممالک کو وسائل فراہم کرنے ہوں گے۔ مزید پڑھیں

کینیڈا اوربھارت میں شدیدکشیدگی، انڈیا کوہردیپ سنگھ قتل کا جواب دینا ہوگا، ٹروڈو

ویب ڈیسک:کینیڈا میں خالصتان کے حامی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے معاملے پرکینیڈا اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں زبردست اضافہ ہوا ہے اور بھارت نے کینیڈا کے وزیراعظم کی جانب سے سکھ رہنما کے قتل کے مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ ہی آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے بھی کرایوں میں اضافے کے مطالبات کرتے ہوئے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئَے کمر کس لی گئی، ان کی جانب سے پہلے علامتی مزید پڑھیں

سکھ رہنماء قتل، جسٹن ٹروڈو کو بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ

ویب ڈیسک: کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا میں سکھ رہنماء کے قتل میں بھارتی حکومت ملوث ہو سکتی ہے۔ کینیڈین پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ اس مزید پڑھیں

شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید 2 بھتیجوں سمیت گرفتار

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو 2 بھتیجوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے شیخ رشیدکو دو بھتیجوں سمیت گرفتار کیا، انہیں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی مزید پڑھیں

فالس فلیگ آپریشن کی سازشیں

بی جے پی کو جنگ کے بہانے کی تلاش، فالس فلیگ آپریشن کی سازشیں

داخلی انتشارسے توجہ ہٹانے اورانتخابات میں فتح کے لئے عوام میں پاکستان مخالف جذبات ابھارے جارہے ہیں، مقبوضہ کشمیرکے سابق گورنراوربھارتی میڈیانے بھی سیزفائرمعاہدہ سبوتاژکرنے کی بھارتی کوششوں کورپورٹ کیا، فالس فلیگ آپریشن کی سازشیں رپورٹ. ویب ڈیسک: ذرائع کے مزید پڑھیں

پیٹرول قیمتوں میں اضافہ مسترد، عوام آگ بگولا، احتجاج کی دھمکی

ویب ڈیسک: نگران حکومت کی جانب سے حالیہ پیٹرول قیمتوں میں اضافہ کیخلاف ملک بھر کی طرح صوبہ خیبرپختونخوا کے عوام بھی سراپا احتجاج ہیں۔ دیر بالا، رستم، بنوں سمیت کئی اضلاع میں عوام نے پیٹرول قیمتوں میں اضافہ مسترد مزید پڑھیں

پیٹرول مہنگا، آئل ٹینکرز مالکان کی تیل سپلائی روکنے کی دھمکی

ویب ڈیسک: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے پر مسائل جنم لینے لگے، عوام کے بعد اب آئل ٹینکرزکنٹریکٹرزایسوسی ایشن نے بھی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کی کال دیدی، آئل ٹینکرز کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے کرایوں میں اضافہ نہ مزید پڑھیں

ستمبر کے آخر میں پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

ویب ڈیسک: نگران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہنے کا امکان ہے۔ حکومت نے اب تک پیٹرول اور ڈیزل پر 60 روپے کے لگ بھگ پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی مزید پڑھیں

افغان شہریوں کو تین دن تک تذکرہ پر بارڈر کراس کرنے کی اجازت

فیصلے کا اطلاق آج سے ہو گا، تین دن کے بعد کسی کو ویزہ و دیگر ضروری سفری دستاویزات کے بغیر بارڈر کراس کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی،بارڈر حکام ویب ڈیسک: پاکستان اور افغانستان کا سرحدی علاقے لنڈیکوتل میں مزید پڑھیں

طورخم سرحد پر سکینر خراب، ٹرانسپورٹرز کا احتجاج

ویب ڈیسک: طورخم سرحد پر امپورٹ ٹرمینل میں سکینر خراب ہونے کے خلاف ٹرانسپورٹرز اور کسٹم کلیئرنس ایجنٹس نے احتجاجی مطاہرہ کرتے ہوئے طورخم روڈ ہر قسم آمدورفت کے لیے بند کر کے حکام کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مزید پڑھیں