دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے

پنجاب اور اسلام آباد میں طوفانی بارشیں، دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 19 جاں بحق

ویب ڈیسک: اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور پسرورمیں شدید بارشوں کے دوران دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 3 بچوں سمیت 19 افراد جاں بحق ہوگئے، جڑاوں شہروں کے نشیبی علاقے زیرآب آگئے، جہاں امدادی کاموں کیلئے فوج کو طلب مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کا جھوٹا اور بے بنیاد بیانیہ بنایا، اعظم خان

سائفر پری پلان ڈرامہ تھا جسے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا، سابق وزیراعظم کے پرسپل سیکرٹری اعظم خان کا ہوشربا انکشافات پر مشتمل اعترافی بیان ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے 164 کے تحت مزید پڑھیں

حیات آباد، ایف سی کی گاڑی پرخودکش حملہ،7اہلکاروں سمیت10زخمی

ویب ڈیسک: پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں خودکش بم حملہ میں 7 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔کار سوار خودکش بمبار نے بارود سے بھری اپنی گاڑی فرنٹیئر کور کی گاڑی سے ٹکرا دی ۔ پولیس مزید پڑھیں

فوجی عدالتیں،سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی حکومتی استدعا مسترد کردی

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران وفاقی حکومت کی فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا کہ فل مزید پڑھیں

12 افراد جاں بحق

اسلام آباد: گولڑہ موڑ کے قریب دیوار گرنے سے 12 افراد جاں بحق

راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے دوران پشاور روڈ پر گولڑہ موڑ کے قریب دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 12 افراد جاں بحق۔ ویب ڈیسک: پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش کے دوران پشاور مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا سے بھتہ

قائمہ کمیٹی اجلاس، گورنر خیبرپختونخوا سے بھتہ مانگے جانے کا انکشاف

ویب ڈیسک: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس محسن عزیز کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں خیبرپختونخوا میں دہشتگردی اور بھتے کے واقعات پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ کے دوران انکشاف ہوا کہ گورنر خیبرپختونخوا غلام علی مزید پڑھیں

شبیہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس

محرم الحرام کے حوالے سے جامع سیکورٹی پلان تیار

ویب ڈیسک: محرم الحرام کے حوالے سے جائزہ اجلاس کا انعقاد، تمام تر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت محرم الحرام کے انتظامات کے بارے میں جائزہ اجلاس مزید پڑھیں

پرویز خٹک نئی پارٹی

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا قلعہ مسمار، پرویز خٹک نے نئی پارٹی کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک: عمران خان کا ریاست مخالف بیانیہ پارٹی کو لے ڈوبا، سابق وزیراعلیٰ کے اعلان سے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا قلعہ مسمار، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ و وفاقی وزیر پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمینٹرینز مزید پڑھیں

سری لنکا پاکستان دوست

سری لنکا نے پاکستان کے دوست ہونے کا حق ادا کر دیا، شہباز شریف

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے سری لنکن صدر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور شکریہ ادا کیا، ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے سلسلے میں حمایت اور ساتھ مزید پڑھیں

پراپرٹی اور زرعی شعبہ ٹیکس

پراپرٹی اور زرعی شعبہ پر مزید ٹیکس، آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے پلان مانگ لیا

ویب ڈیسک: قرض منظوری کے ساتھ ہی دوسرے جائزے کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی شرائط سامنے آگئیں۔ عالمی مالیاتی ادارے نے رئیل اسٹیٹ اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

اینٹ سے اینٹ بجا دی

عمران خان نے ایک اینٹ نہیں لگائی لیکن ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، شہباز شریف

ویب ڈیسک: وزیرِاعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام ہمارے لئے حلوہ نہیں بلکہ چیلنج ہے۔ لاہور میں یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،پٹرول9 ،ڈیزل 7روپے لیٹرسستا

ویب ڈیسک:وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اپنے ویڈیو بیان میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان مزید پڑھیں

گیس قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں ،بجلی مہنگی کرناآئی ایم ایف کی شرط ہے، شہباز شریف

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین نے بروقت 5 ارب ڈالر قرض رول اوور کیا ورنہ ہم ڈیفالٹ کرچکے ہوتے یا انتہائی مشکل حالات کا شکار ہوجاتے۔ بجلی کے نرخوں میں بدقسمتی سے اضافہ کرنا پڑ مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی حملے

ٹی ٹی پی حملے، پاک فوج نے افغانستان کو موثر جوابی کارروائی کی وارننگ دیدی

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، جہاں انہیں ژوب میں ہونے والے دہشت گرد حملے پر بریفنگ دی گئی، آرمی چیف نے زخمی اہلکاروں کی عیادت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

نگران سیٹ اپ معاملات

نگران سیٹ اپ، نواز زرداری ملاقات میں معاملات طے

ویب ڈیسک: نواز شریف اور آصف زرداری کی دبئی میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئِی، نگران سیٹ اپ میں سیاسی اور سابق جوڈیشری کے افراد کو رکھنے کا فیصلہ، ناموں کو قبل از وقت میڈیا اور جماعتی مزید پڑھیں