ہفتے میں 4روز کام تجربہ کامیاب

ہفتے میں 4 روز کام کا پہلا تجربہ کامیاب،33 کمپنیوں کے 5دن کام سے انکار

ویب ڈیسک :4 روزہ کاروباری ہفتے کا بڑے پیمانے پر ہونے والا پہلا ٹرائل کامیاب ثابت ہوا اور اس میں شامل تمام کمپنیوں نے اس پر طویل عرصے تک عملدرآمد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔آئرلینڈ میں ہونے والا یہ مزید پڑھیں

واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کی عمارتیں نیلام کرنے کی منظوری

واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کی عمارتیں نیلام کرنے کی منظوری

ویب ڈیسک :پاکستان کی وفاقی کابینہ نے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کے زیر استعمال دو عمارتیں نیلام کرنے کی منظوری دے دی ہے۔کابینہ کو بتایا گیا ہے امریکی حکومت نے ان عمارتوں کا سفارتی سٹیٹس ختم کر مزید پڑھیں

بھارت ریٹیل ڈیجیٹل کرنسی

بھارت کل سے پہلی ریٹیل ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرائے گا

ویب ڈیسک :بھارت یکم دسمبر کو اپنی پہلی ریٹیل ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرا رہا ہے۔بھارتی مرکزی بینک کے مطابق یکم دسمبر کو ای روپیہ کے پائلٹ پروگرام کا آغاز ہوگا۔ابتدا میں اس پروگرام میں محدود افراد میں صارفین اور تاجروں مزید پڑھیں

دہشتگردی کیخلاف جنگ

دہشتگردی کیخلاف جنگ،تیونس کا پاکستان سے مدد لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک : پاکستان میں تیونس کے سفیر برہین الکامل نے پاکستان کی دہشتگردی کیخلاف جنگ کو مثالی قرار دیتے ہوئے تیونس میں بدامنی کیخلاف پاکستان سے مدد لینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ جس مزید پڑھیں

نئے آرمی چیف کی تعیناتی

امریکا نے نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دےدیا

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 75 برس سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات اہم رہے ہیں، مزید پڑھیں

حنا ربانی کھر کابل آمد

وزیرمملکت خارجہ حناربانی کھر کی وفد کے ہمراہ کابل آمد

ویب ڈیسک: پاکستانی وزیر مملکت برائے امورخارجہ حناربانی کھر کی قیادت میں پاکستانی وفد کابل پہنچ گیا ہے۔ کابل ائیرپورٹ پرافغان نائب وزیر اقتصادی امور عبدالطیف نے پاکستانی وفد کا خیرمقدم کیا۔ پاکستانی سفارتخانے کے افسران بھی کابل ایئر پورٹ مزید پڑھیں

ایران حکومت مخالف مظاہروں

ایران نے حکومت مخالف مظاہروں کی عالمی تحقیقات کومستردکردیا

ویب ڈیسک:ایران نے حکومت مخالف مظاہروں پر مظالم کے الزامات عائد کرتے ہوئے تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ کی نئی تشکیل کردہ غیر جانب دار کمیٹی کومسترد کر دیا۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نصیر کنانی نے بتایا کہ اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

حناربانی کھر کل افغانستان جائیں گی

وزیر مملکت خارجہ امور حناربانی کھر کل افغانستان جائیں گی

ویب ڈیسک: وزیر مملکت برائے خارجہ امور حناربانی کھر کل افغانستان کا دورہ کریں گی، موجودہ حکومت کے کسی بھی وزیر کا افغانستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر مملکت امور خارجہ حناربانی کھر کی قیادت مزید پڑھیں

ایران آیت اللہ علی خامنہ

ایران حکومت مخالف بیان پر سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی بھانجی گرفتار

ویب ڈیسک: ایران حکومت مخالف بیانات پر ایران سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی بھانجی کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی بھانجی اور انسانی حقوق مزید پڑھیں

کیمبرج امتحانات پاکستانی طلبا

کیمبرج امتحانات میں 40 پاکستانی طلبا نے پوری دنیا میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کیے

ویب ڈیسک :کیمبرج امتحانات میں پاکستانی طلبا نے پوری دنیا کو حیران کر دیاکیمبرج امتحانات میں پاکستانی طلبا نے حیران کن نتائج حاصل کر کے کئی ایوارڈز اپنے نام کر لیے۔ ترجمان کیمبرج کے مطابق امتحانات میں 40 پاکستانی طلبا مزید پڑھیں

امریکی سفارتکارنے پاکستان سے انڈیاجاکررکشہ خریدلیا

امریکی سفارتکارنے پاکستان سے انڈیاجاکررکشہ خریدلیا

ویب ڈیسک :پاکستان میں سفارتکاری کے فرائض انجام دے کر بھارت میں تعینات ہونے والی امریکی خاتون سفارت کار نے رکشہ خرید لیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کی جانب سے بنائی گئی امریکی سفارت کار کی رکشے میں سواری کی ویڈیو سوشل مزید پڑھیں

شہباز شریف سرکاری دورے پر ترکیہ

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ روانہ

ویب ڈیسک: وزیر اعظم محمد شہباز شریف اعلی سطح وفد کے ہمراہ 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف اور ترک صدر رجب مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کا آزاد کشمیر میں دہشتگردوں کے لانچ پیڈا کا دعویٰ بے بنیاد ہے، آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک: افوج پاکستان نے بھارت کے اعلیٰ فوجی افسر کی جانب سے آزاد جموں کشمیر میں دہشتگردوں کے لانچ پیڈا کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد قرار دیدیا۔ پاک فوج کا شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس مزید پڑھیں

ترکیہ 5.9 شدت کا زلزلہ

ترکیہ کے مغربی حصے میں 5.9 شدت کا زلزلہ، درجنوں افراد زخمی

ویب ڈیسک: ترکیہ کے مغربی حصے میں واقع دوزجہ قصبے میں 5.9 ایک شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، دارالحکومت انقرہ، استنبول شہر اور دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ترکی کی ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی کے مزید پڑھیں

110 سال پہلے ڈوبنے والے ٹائی ٹینک جہاز سے ملنے والی گھڑی نیلام

110 سال پہلے ڈوبنے والے ٹائی ٹینک جہاز سے ملنے والی گھڑی نیلام

ویب ڈیسک: آج سے تقریباً 110 سال پہلے ڈوبنے والے ٹائی ٹینک جہاز سے ملنے والی گھڑی 98 ہزار پانڈز میںبرطانیہ میں نیلا م ہوئی۔ یہ پاکٹ واچ ٹائی ٹینک میں ہلاک ہونے والے پوسٹل کلرک آسکر اسکاٹ ووڈی کی مزید پڑھیں

پاکستان عالمی شراکت دار

امریکانے پاکستان کواپناعلاقائی،انڈیاکوعالمی شراکت دارقراردیدیا

ویب ڈیسک :امریکا کے محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اب بھی خطے میں ہمارا ایک اہم ترین اور قابل قدر اتحادی ملک ہے۔ جنوبی ایشیائی ممالک کیساتھ اپنے تعلقات کی وضاحت کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں زلزلہ

انڈونیشیا میں زلزلہ سے اموات کی تعداد 162 ہوگئی، سینکڑوں زخمی

ویب ڈیسک: انڈونیشیا کے صوبہ جاوا میں گزشہ روز 5.6 شدت زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 162 تک پہنچ گئی، سینکڑوں افراد زخمی اور لاپتہ ہو گئے۔ صوبہ جاوا کے گورنر کے مطابق زلزلےکے باعث 162 افراد ہلاک ہوئے ہیں مزید پڑھیں