ایران عوامی مقامات

ایران ،عوامی مقامات پر اسکارف اتارنے پر 2 اداکارائیں گرفتار

ویب ڈیسک :ایران میں احتجاجی تحریک سے اظہاریکجہتی کرنے پر دو نامور اداکاراں کو گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں جاری احتجاجی تحریک میں اداکارہ ہی نگامہ غازیانی اور تایون ریاحی کو عوامی مقامات پر اسکارف مزید پڑھیں

ملائیشیا مہاتیرمحمد کو شکست

مہاتیرمحمد کو 53 سال بعد شکست،پارٹی کا صفایا،ملائیشیا میں بڑی تبدیلی

ویب ڈیسک :ملائیشیا میں قبل از وقت ہونے والے عام انتخابات دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگئے جب مہاتیر محمد کی 53 سال بعد پہلی شکست اور حکمراں جماعت غیر متوقع طور پر روایتی نشستوں پر بھی ہار گئی تاہم سخت مزید پڑھیں

ایران میں حجاب مخالف مظاہرے

ایران میں حجاب مخالف مظاہرے، سکارف اتارنے پر2 اداکارائیں گرفتار

ویب ڈیسک: ایران میں جاری احتجاجی تحریک کی حمایت کرنے پر دو اداکاراؤں کر گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران میں جاری احتجاجی تحریک میں اداکارہ ہینگامہ غازیانی اور كتايون رياحی کو عوامی مقامات پر مزید پڑھیں

بھارتی شہریوں سعودی ویزہ آسان

بھارتی شہریوں کیلئے سعودی ویزہ آسان،پولیس کلیئرنس کی شرط ختم

ویب ڈیسک :سعودی عرب نے ویزے کے خواہش مند بھارتیوں کے لیے پولیس کلیئرنس کی شرط ختم کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق نئی دہلی میںسعودی سفارت خانے نے ایک ٹویٹ میں کہا سعودی عرب اور بھارت کے درمیان مضبوط تعلقات مزید پڑھیں

ٹوئٹر بند

ٹوئٹرہمیشہ کیلئے بندہونے کی افواہیں،دنیابھرکے صارفین میں ہلچل مچ گئی

ویب ڈیسک :دنیاکے مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے ہمیشہ کیلئے بندہونے کی افواہوں نے صارفین کوتشویش میں مبتلاکردیا، ٹوئٹرکوبندکرنے کی خبراس وقت دنیابھرمیں تیزی سے پھیلی جب ٹوئٹرکے نئے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹرکے نشان کے ساتھ مزید پڑھیں

کم جونگ ایٹمی کارروائی

ایٹمی کارروائی کا جواب ایٹمی ہتھیاروں سے دیا جائے گا: کم جونگ ان

ویب ڈیسک: شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ملک کو دی جانے والی دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دیں گے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کم جونگ ان نے امریکا اور اس کے اتحادیوں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاکستان سے سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات سمیت بحالی اور مزید پڑھیں

غزہ میں رہائشی عمارت میں آگ

غزہ میں رہائشی عمارت میں آگ لگنےسے خاندان کے 21 افراد لقمہ اجل بن گئے

ویب ڈیسک: فلسطین میں غزہ کے گنجان آباد جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں 4 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے21 افراد جاں بحق اور متعدد جھلس گئے۔ فلسطینی حکام کا کہنا ہے پناہ گزین کیمپ مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان

امریکی ایوان نمائندگان پر ریپبلکن کاکنٹرول، سپیکر نینسی پلوسی عہدے سے دستبردار ہوگئی

ویب ڈییسک: امریکی ایوان نمائندگان پر ری پبلکنزکے کنٹرول کے بعد ڈیموکریٹ اسپیکرعہدے سے دستبردار ہوگئی ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی پہلی خاتون اسپیکر نینسی پلوسی نے ڈیموکریٹ پارٹی سربراہ کے عہدے سے دستبردار ہونے کا مزید پڑھیں

ایران لڑکی کی ہلاکت کا معاملہ

ایران ،زیر حراست لڑکی کی ہلاکت کا معاملہ ،مزید 3 مظاہرین کو سزائے موت

ویب ڈیسک :ایران میں زیر حراست لڑکی کی ہلاکت پر مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون میں گرفتار مزید تین مظاہرین کو سزائے موت سنا دی گئی۔ایرانی ویب سائٹ کے مطابق ایرانی عدلیہ نے حکومت مخالف مظاہروں میں ملوث مزید پڑھیں

عمران خان لگائے گئے الزامات

عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزامات میں قطعی صداقت نہیں

ویب ڈیسک :امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعاون کی قدر کرتا ہے۔واشنگٹن میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ خوشحال اور جمہوری پاکستان خطے اور دنیا کے مزید پڑھیں

عمران خان امریکی سازش کے بیانے

امریکی سازش کے بیانے سے پیچھے نہیں ہٹا، میری جان کو ابھی بھی خطرہ ہے،عمران خان

ویب ڈیسک: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی سازش کے بیانیے سے پیچھے نہیں ہٹا کیونکہ سائفر موجود ہے۔ پی ٹی آئی کو عوامی حمایت حاصل ہے، میری جان کو ابھی بھی خطرہ ہے فرانسیسی مزید پڑھیں

امریکی مڈٹرم الیکشن

امریکی مڈٹرم الیکشن، ایوان نمائندگان میں ری پبلکنز کوسادہ اکثریت حاصل

ویب ڈیسک :امریکی مڈٹرم الیکشن، ایوان نمائندگان میں ری پبلکنز نے سادہ اکثریت حاصل کر لی ۔امریکی ایوان نمائندگان میں ری پبلکنز نے 218 نشستیں حاصل کیں۔ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کی نشستوں کی تعداد 210 تک پہنچ گئی ۔ایوان نمائندگان مزید پڑھیں

ایران 3 افراد کو سزائے موت

ایران میں مظاہروں کے دوران گرفتار مزید3 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی

ویب ڈیسک: ایران میں زیر حراست لڑکی مہسا امینی کی موت کے خلاف مظاہروں کے دوران گرفتار مزید 3 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی عدلیہ نے حکومت مخالف مظاہروں میں ملوث 3 افراد مزید پڑھیں